منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

سب کو ہنسانے والے لیجنڈ اداکار عمر شریف کی حالت تشویشناک؟

datetime 12  مئی‬‮  2017

سب کو ہنسانے والے لیجنڈ اداکار عمر شریف کی حالت تشویشناک؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیجنڈ کامیڈین عمر شریف ان دنوں چھاتی میں انفیکشن کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں، تاہم سوشل میڈیا پر ان کی تصویر شیئر ہوتے ہی افواہیں گردش کرنے لگیں کہ ان کی طبعیت بہت خراب ہے۔ ان کی ہمشیرہ خدیجہ محمود نے میڈیا سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ… Continue 23reading سب کو ہنسانے والے لیجنڈ اداکار عمر شریف کی حالت تشویشناک؟

In Murree By Javed Chaudhry

datetime 12  مئی‬‮  2017

In Murree By Javed Chaudhry

پاک، بھارت بڑا ٹاکرا پی سی بی نے اہم ترین اعلان کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

پاک، بھارت بڑا ٹاکرا پی سی بی نے اہم ترین اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے باوجود پاکستان سیریز کھیلنے کیلئے ٹیم ہندوستان بھیجنے کیلئے تیار ہے۔شہریار نے کہا کہ ہم ہندوستان میں کھیلنے کیلئے تیار ہیں لیکن ہندوستانی کرکٹ بورڈ اپنے ملک میں بھی ہمارے ساتھ اپنی ٹیم کو کھلانے کیلئے تیار نہیں۔ جمعرات… Continue 23reading پاک، بھارت بڑا ٹاکرا پی سی بی نے اہم ترین اعلان کر دیا

’’فوج اور حکومت میں ڈیل ؟‘‘ اصل کہانی کیا ہے؟ وضاحت جاری

datetime 12  مئی‬‮  2017

’’فوج اور حکومت میں ڈیل ؟‘‘ اصل کہانی کیا ہے؟ وضاحت جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کو پہلے اجلاس کے دوران افغانستان کے ساتھ کشیدگی، بھارتی جاسوس کلبوشن یادیو اور ایران کے ساتھ تعلقات سمیت قومی اہمیت کے حامل مختلف امور پر بریفنگ دی گئی۔اسلام آباد میں قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی سردار… Continue 23reading ’’فوج اور حکومت میں ڈیل ؟‘‘ اصل کہانی کیا ہے؟ وضاحت جاری

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کیلئے کتنے لاکھ مفت دستر خوان لگائے جائیں گے؟

datetime 12  مئی‬‮  2017

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کیلئے کتنے لاکھ مفت دستر خوان لگائے جائیں گے؟

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیفہ بن زائد النیہان فاؤنڈیشن نے رمضان پراجیکٹ کے تحت اس سال 1.7ملین افطار دسترخوان دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق 542 اماراتی خاندانوں کے تعاون سے100مقامات پر مفت دسترخوان کا انتظام کیا جائے گا۔ فاؤنڈیشن ڈائریکٹرجنرل محمد حاجی الخوری نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افطار پراجیکٹ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کیلئے کتنے لاکھ مفت دستر خوان لگائے جائیں گے؟

’’جے آئی ٹی کے کام شروع کرتے ہی ‘‘ وزیراعظم نواز شریف چین پہنچ گئے،کیا دورہ پانامہ جے آئی ٹی سے بچنے کی حکمت عملی کا حـصہ ہے؟۔۔دھماکہ خیز انکشاف

datetime 12  مئی‬‮  2017

’’جے آئی ٹی کے کام شروع کرتے ہی ‘‘ وزیراعظم نواز شریف چین پہنچ گئے،کیا دورہ پانامہ جے آئی ٹی سے بچنے کی حکمت عملی کا حـصہ ہے؟۔۔دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جے آئی ٹی کے کام شروع کرتے ہی وزیراعظم نواز شریف چاروں وزرائے اعلیٰ کے ہمراہ چین روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دو دن قبل ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا تھا کہ جے آئی ٹی سے بچنے کیلئے نواز شریف کے… Continue 23reading ’’جے آئی ٹی کے کام شروع کرتے ہی ‘‘ وزیراعظم نواز شریف چین پہنچ گئے،کیا دورہ پانامہ جے آئی ٹی سے بچنے کی حکمت عملی کا حـصہ ہے؟۔۔دھماکہ خیز انکشاف

نامور موسیقار وجاہت عطرے کے اہلخانہ کیلئے پانچ لاکھ کا چیک دیدیاگیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

نامور موسیقار وجاہت عطرے کے اہلخانہ کیلئے پانچ لاکھ کا چیک دیدیاگیا

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر جناح ہسپتال میں فالج کی وجہ سے زیر علاج نامور موسیقاروجاہت عطرے کو محکمہ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے 5لاکھ روپے کی امدادی رقم کا چیک پیش کردیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری (کلچر) ثمن رائے نے امدادی رقم کا چیک وجاہت عطرے کے… Continue 23reading نامور موسیقار وجاہت عطرے کے اہلخانہ کیلئے پانچ لاکھ کا چیک دیدیاگیا

بیلٹ اینڈ روڈ افغانستان اور چین کے مفادات سے مطابقت رکھتاہے، افغانستان

datetime 12  مئی‬‮  2017

بیلٹ اینڈ روڈ افغانستان اور چین کے مفادات سے مطابقت رکھتاہے، افغانستان

بیجنگ (آ ئی این پی )بیلٹ اینڈ روڈ کا مقصد مشترکہ ترقی ہے، افغانستان اور چین کے مفادات سے مطابقت رکھتاہے،منصوبہ چین اور افغانستان کا تعاون اور رابطہ بہتر ہو رہا ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان کے صوبہ بدخشان کی سیینٹر فوزیہ کوفی نے کہا کہ افغانستان کو دی بیلٹ اینڈ… Continue 23reading بیلٹ اینڈ روڈ افغانستان اور چین کے مفادات سے مطابقت رکھتاہے، افغانستان

اسرائیل میں 14 سال گھر میں بند رہنے والا لڑکا آزاد کروا لیا گیا،والدین گرفتار

datetime 12  مئی‬‮  2017

اسرائیل میں 14 سال گھر میں بند رہنے والا لڑکا آزاد کروا لیا گیا،والدین گرفتار

تل ابیب (آئی این پی )اسرائیل میں 14 سال گھر میں بند رہنے والا لڑکا آزاد کروا لیا گیا، لڑکے کو والدین نے پیدائش کے بعد سے گھر کے اندر بند رکھا ہوا تھا،والدین کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں ایک لڑکے کو اس کے والدین نے پیدائش کے… Continue 23reading اسرائیل میں 14 سال گھر میں بند رہنے والا لڑکا آزاد کروا لیا گیا،والدین گرفتار