منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

ایف بی آئی نے مجھے تفتیش کا ہدف نہیں بنایا، ٹرمپ

datetime 12  مئی‬‮  2017

ایف بی آئی نے مجھے تفتیش کا ہدف نہیں بنایا، ٹرمپ

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے مجھے اپنی تحقیقات کا ہدف نہیں بنایا تھا، جیمز کومی نے انہیں بتایا تھا کہ امریکی الیکشن میں مبینہ روسی اثر و رسوخ کے الزامات کی تحقیقات میں انہیں شامل تفتیش نہیں کیا گیا ۔ ایک… Continue 23reading ایف بی آئی نے مجھے تفتیش کا ہدف نہیں بنایا، ٹرمپ

بیلٹ اینڈ روڈ فورم میںپا کستان کیساتھ نئے تجارتی معاہدوں پر مذاکرات شروع کیے جائیں گے ، چین

datetime 12  مئی‬‮  2017

بیلٹ اینڈ روڈ فورم میںپا کستان کیساتھ نئے تجارتی معاہدوں پر مذاکرات شروع کیے جائیں گے ، چین

بیجنگ(آ ئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ پاکستان میں شاہراہ قراقرم کا دوسرا مرحلہ اور کراچی ہائی ویسمیت اہم منصوبے خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہے ہیں، پاکستان سمیت 22ممالک سے آزاد تجارت کے معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ، چین بیلٹ اینڈ روڈ عالمی تعاون فورم  میں پا کستان اور سنگاپور… Continue 23reading بیلٹ اینڈ روڈ فورم میںپا کستان کیساتھ نئے تجارتی معاہدوں پر مذاکرات شروع کیے جائیں گے ، چین

’’زخمی ہوں، میرا خون بہہ رہا ہے‘‘ مولانا غفور حیدری نے خوفناک خودکش حملے کے بعد کس سے رابطہ کیا اور اسے کیا کہا؟

datetime 12  مئی‬‮  2017

’’زخمی ہوں، میرا خون بہہ رہا ہے‘‘ مولانا غفور حیدری نے خوفناک خودکش حملے کے بعد کس سے رابطہ کیا اور اسے کیا کہا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے شہر مستونگ میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری پر ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ خود کش تھا۔ حملے کے بعد مولانا عبدالغفور حیدری نےنجی ٹی وی چینل اے ار وائی نیوز سے بذریعہ موبائل فون رابطہ ہونے پر بتایا کہ میں زخمی ہوئی اور… Continue 23reading ’’زخمی ہوں، میرا خون بہہ رہا ہے‘‘ مولانا غفور حیدری نے خوفناک خودکش حملے کے بعد کس سے رابطہ کیا اور اسے کیا کہا؟

’’نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ‘پانامہ جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے کزن کو بھی شامل تفتیش کر لیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

’’نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ‘پانامہ جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے کزن کو بھی شامل تفتیش کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ جے آئی ٹی کاشریف خاندان کی لندن میں پراپرٹی کی تحقیقات کیلئے قطر کے الثانی خاندان کو آئندہ ہفتے سوالنامہ بھیجنے کا فیصلہ جبکہ نواز شریف کے کزن طارق شفیع کو سوالنامہ بھجوا دیا گیا ۔ پاکستان کے مؤقر انگریزی اخبار ایکسپریس ٹربیون کی ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں دعویٰ… Continue 23reading ’’نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ‘پانامہ جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے کزن کو بھی شامل تفتیش کر لیا

کلبھوشن معاملہ‘عالمی عدالت میں جانے سے کیا ہوگا؟ بھارتی میڈایا نے خود ہی اپنی حکومت کا پول کھول دیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

کلبھوشن معاملہ‘عالمی عدالت میں جانے سے کیا ہوگا؟ بھارتی میڈایا نے خود ہی اپنی حکومت کا پول کھول دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ایجنٹ کلبھوشن جادیو کو سزائے موت سنائے جانے پر مودی سرکار بوکھلاگئی ہے ٗ نئی دہلی سرکار کی جلد بازی کا… Continue 23reading کلبھوشن معاملہ‘عالمی عدالت میں جانے سے کیا ہوگا؟ بھارتی میڈایا نے خود ہی اپنی حکومت کا پول کھول دیا

’’ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر پر لانے کی تیاریاں‘‘

datetime 12  مئی‬‮  2017

’’ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر پر لانے کی تیاریاں‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر لانے کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔2023کے عام انتخابات میں الیکشن لڑیں گی، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مبشر لقمان کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف… Continue 23reading ’’ملالہ یوسفزئی کو پاکستان کے سیاسی منظر پر لانے کی تیاریاں‘‘

ثانیہ مرزا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹرفائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

datetime 12  مئی‬‮  2017

ثانیہ مرزا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹرفائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

میڈرڈ (این این آئی)سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹرفائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں ۔ سپین میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں سیموناہالپ اور بیگو پر مشتمل رومانوی جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ثانیہ مرزا… Continue 23reading ثانیہ مرزا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹرفائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

فاف ڈوپلیسی نے 2019ء ورلڈکپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیا دیدیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

فاف ڈوپلیسی نے 2019ء ورلڈکپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیا دیدیا

کیپ ٹائون (این این آئی)جنوبی افریقن ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے 2019ء میں شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیا دے دیا ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت ان کی تمام تر توجہ 2019ء ورلڈکپ میں ٹیم کی… Continue 23reading فاف ڈوپلیسی نے 2019ء ورلڈکپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیا دیدیا

کوئٹہ دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 25 اور کتنے زخمی ہو گئے؟ افسوس ناک صورتحال

datetime 12  مئی‬‮  2017

کوئٹہ دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 25 اور کتنے زخمی ہو گئے؟ افسوس ناک صورتحال

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں مستونگ سڑک کے کنارے بم دھماکہ، دھماکے میں 25 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نماز جمعہ کے بعد مستونگ میں سڑک کے کنارے نصب بم سے دھماکہ ہوا جس سے25 افراد شہید ہو گئے اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا… Continue 23reading کوئٹہ دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 25 اور کتنے زخمی ہو گئے؟ افسوس ناک صورتحال