پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانیوں کے کام نرالے،بجلی چوری کا حیرت انگیز طریقہ ڈھونڈ نکالا

datetime 17  مئی‬‮  2017

پاکستانیوں کے کام نرالے،بجلی چوری کا حیرت انگیز طریقہ ڈھونڈ نکالا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں لیسکو میں ملازمین کی ملی بھگت سے ڈیفیکٹیو کوڈ کی مد میں صارفین کو بجلی چوری کرانے کا انکشاف، کمپنی نے میٹرز کو ڈیفیکٹو کوڈ لگانے پر پابندی عائد کردی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیسکو میں ڈیفیکٹو کوڈ کی مد میں صارفین کو بجلی چوری کرانے کا انکشاف ہوا ہے، ریڈنگ… Continue 23reading پاکستانیوں کے کام نرالے،بجلی چوری کا حیرت انگیز طریقہ ڈھونڈ نکالا

بھارتی ریاست راجھستان میں ایٹمی مواد سمگل کرنے والے 6افراد گرفتار

datetime 17  مئی‬‮  2017

بھارتی ریاست راجھستان میں ایٹمی مواد سمگل کرنے والے 6افراد گرفتار

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست راجھستان میں 6افراد کوایٹمی مواد سمگل کرنے کے الزام میں پولیس اوراینٹی ٹیرسٹ سکواڈنے گرفتارکرلیاگیاجبکہ یہ گرفتاریاں جنوری 2017کے آخرمیں عمل میں لائی گئیں ۔بھارتی اخبارانڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق خفیہ اطلاعات پریہ کارروائی عمل میں لائی گئی ،گرفتارافراد سے 31ٹن بیرل ایٹمی مواد برآمد کیاگیااوربھارتی حکام کے مطابق یہ ایٹمی مواد ’’بریلیم ‘‘کہلاتاہے جوکہ… Continue 23reading بھارتی ریاست راجھستان میں ایٹمی مواد سمگل کرنے والے 6افراد گرفتار

ہوں گی اے لفظِ محبت! تیری تعبیریں بہت

datetime 17  مئی‬‮  2017

ہوں گی اے لفظِ محبت! تیری تعبیریں بہت

ایک روز حکیم احمد شجاع علامہ اقبال کے مکان پر پہنچے تو علامہ کو بہت زیادہ فکرمند، مغموم اور بے چین پایا، حکیم صاحب نے گھبرا کر دریافت کیا ’’خیر تو ہے؟ آپ آج خلاف معمول بہت زیادہ مضطرب اورپریشان نظر آتے ہیں، علامہ نے خاص انداز میں نظریں اوپر اٹھائیں اور غم انگیز لہجے… Continue 23reading ہوں گی اے لفظِ محبت! تیری تعبیریں بہت

ہمہ دانی کا بھرم

datetime 17  مئی‬‮  2017

ہمہ دانی کا بھرم

ایک شخص بڑا ذہین اور صاحب علم مشہور تھا، ہر سال کا جواب بغیر کسی توقف کے دیا کرتا تھا۔ اس کے بعض ساتھی اس کے تبحر علمی کی حقیقت تاڑ گئے اور امتحان کے ارادے سے ایک مہمل لفظ ’’خنفشار‘‘ کے بارے میں دریافت کیا جس کی کوئی حقیقت نہ تھی، اس نے بلاجھجک… Continue 23reading ہمہ دانی کا بھرم

دنیا کی پانچویں بڑی طاقت،پاکستان ایٹمی قوت میں بہت آگے نکل گیا،امریکی تھنک ٹینک کے انکشافات

datetime 17  مئی‬‮  2017

دنیا کی پانچویں بڑی طاقت،پاکستان ایٹمی قوت میں بہت آگے نکل گیا،امریکی تھنک ٹینک کے انکشافات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی تھینک ٹینک نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان 2025ء تک دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت بن جائے گا۔ امریکی تھنک ٹینک کی طرف سے ”پاکستانی نیوکلیئر فورسز 2015ء “ کے نام سے جاری رپورٹ میں نیوکلیئر ہتھیاروں کے امریکی ماہرین کہا ہے کہ پاکستان میں ایٹمی مواد لے جانے کی صلاحیت… Continue 23reading دنیا کی پانچویں بڑی طاقت،پاکستان ایٹمی قوت میں بہت آگے نکل گیا،امریکی تھنک ٹینک کے انکشافات

بدلتا ہے رنگ دل کیسے کیسے

datetime 17  مئی‬‮  2017

بدلتا ہے رنگ دل کیسے کیسے

انسان کے دل کا بھی عجیب حال ہے، کبھی ایک حالت پر نہیں ٹھہرتا، اسی لئے کہا جاتا ہے استقامت ہزار کرامتوں سے فائق ہے۔ 1947ء میں جب پاکستان بنا تو مسلمان بڑی تعداد میں بھارت سے پاکستان ہجرت کر رہے تھے، حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریاؒ ان دنوں تبلیغی جماعت کے مرکز نظام… Continue 23reading بدلتا ہے رنگ دل کیسے کیسے

آصفہ اوربختاور بھٹو کی سیاست میں انٹری،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 17  مئی‬‮  2017

آصفہ اوربختاور بھٹو کی سیاست میں انٹری،بڑا اعلان کردیاگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین اورسابق صدرآصف علی زر داری نے کہاہےکہ میرا دورہ پشاور سیاسی سرگرمیوں کا حصہ ہے اور خیبر پختونخوا کا پاکستان بنانے، سنبھالنے اور دفاع میں بڑا کردار رہا جبکہ میں نے یو این میں پہلی تقریر میں کہا تھا کہ ہم مائنڈ سیٹ کی جنگ ہار رہے ہیں۔ پشاورمیں میڈیاسے گفتگوکرتے… Continue 23reading آصفہ اوربختاور بھٹو کی سیاست میں انٹری،بڑا اعلان کردیاگیا

اعتماد کا کرشمہ

datetime 17  مئی‬‮  2017

اعتماد کا کرشمہ

حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریا رحمتہ اللہ علیہ اپنی ’’آپ بیتی‘‘ میں لکھتے ہیں۔’’میں نے اپنے بچپن میں اپنے والد صاحب سے اور دوسرے لوگوں سے بھی یہ قصہ سنا کہ ضلع سہارنپور میں ’’بہٹ‘‘ سے آگے انگریزوں کی کچھ کوٹھیاں تھیں، اس کے قرب و جوار میں بہت سی کوٹھیاں کاروباری تھیں جن… Continue 23reading اعتماد کا کرشمہ

موٹرولا نے سستے ترین سمارٹ فون متعارف کروادیئے، حیرت انگیزفیچرز

datetime 17  مئی‬‮  2017

موٹرولا نے سستے ترین سمارٹ فون متعارف کروادیئے، حیرت انگیزفیچرز

شکاگو(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیامیں معروف موبائل فون کمپنی ” موٹرولا “ نے اپنے سستے ترین سمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں جوکہ ”موٹو سی “ اور ”موٹو سی پلس “ ہیں۔ ان سمارٹ فونز کوابتدائی طور پر ایشیا، یورپ اور لاطینی امریکی ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق دونوں فونز میں فرنٹ پر 2 میگا… Continue 23reading موٹرولا نے سستے ترین سمارٹ فون متعارف کروادیئے، حیرت انگیزفیچرز