’’ فو ج نے وفاقی دارالحکومت کے حساس علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں توسیع کی منظوری۔ آرٹیکل 245کے ذریعے نوے روز کیلئے ریڈزون کا سکیورٹی کنٹرول حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سکیورٹی خدشات کے پیش نـظر وفاقی دارالحکومت کا سب سے حساس علاقہ ریڈ زون پاک فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔فوج کی… Continue 23reading ’’ فو ج نے وفاقی دارالحکومت کے حساس علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا