افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
ابومعلق نامی ایک صحابی تجارت کی غرض سے اکثر سفر پر رہتے تھے ایک بار مال تجارت لے کر جا رہے تھے کہ راستے میں ایک ڈاکو نے آ لیا، کہا ’’تمہارا مال اور جان دونوں لینا چاہتا ہوں‘‘ فرمانے لگے ’’میری جان لے کر کیا کرو گے، مال حاضر ہے، مجھے چھوڑ دو‘‘ لیکن… Continue 23reading افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر