رومانیہ میں بڑی تعداد میں پاکستانی اغواء،افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے کہاہے کہ رومانیہ میں پاکستانی محنت کشوں کے اغواء برائے تاوان کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں وفاقی حکومت کا لاپرواہی پر مبنی رویہ افسوسناک ہے۔اجنبی دیسوں میں خون پسینہ… Continue 23reading رومانیہ میں بڑی تعداد میں پاکستانی اغواء،افسوسناک انکشافات