نقب لگانے والا جانباز کہاں ہے
فتح مدائن کے معرکہ میں ایک نقاب پوش سپاہی کے ہاتھ قیمتی جواہرات سے مرصع کسری کا تاج زریں آیا تو وہ اس کو اپنے دامن میں چھپا کر امیر افواج اسلامی حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے پاس لا کر عرض کرنے لگا ’’اے امیر! یہ کوئی بہت قیمتی چیز معلوم ہوتی ہے‘ یہ… Continue 23reading نقب لگانے والا جانباز کہاں ہے