پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

ابھی چمک باقی ہے

datetime 17  مئی‬‮  2017

ابھی چمک باقی ہے

قیام پاکستان کے بعد حکومت نے ثقافتی صنعت سے وابستہ اداروں اور شخصیات کو بھارت میں ان کی غیر منقولہ جائیداد کا معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا اور اس کے لئے ایک ایک بورڈ تشکیل دیا، قدرت اللہ شہاب اس بورڈ کے کارکن تھے، وہ لکھتے ہیں:’’ایک سرکس والے نے اپنے شیر کا معاوضہ مانگا… Continue 23reading ابھی چمک باقی ہے

حجرہ نبوی کے اندر کیا دیکھا؟

datetime 17  مئی‬‮  2017

حجرہ نبوی کے اندر کیا دیکھا؟

سعودی عرب میں ایک سابق حکومتی عہدیدار نے شاہ فیصل بن عبدالعزیز کے دور میں خود کے حجرہِ نبوی میں داخل ہونے کا قصہ بیان کیا ہے۔ سعودی شہری شیخ عائض بن عمر الرویس نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت کے سابق فرماں روا شاہ فیصل نے ایک مرتبہ حجرہ نبوی کے اندر کی زیارت… Continue 23reading حجرہ نبوی کے اندر کیا دیکھا؟

بادشاہ لوگ

datetime 17  مئی‬‮  2017

بادشاہ لوگ

قدرت اللہ شہاب کہتے ہیں کہ ایک دفعہ رفیق گنج کے تھانیدار کو ہمراہ لے کر میں ایک نہایت دور افتادہ علاقے کے دورے پر گیا، یہ مقام مکھیوں اور مچھروں کے لئے مشہور تھا۔ اس لئے ہم دونوں اپنی اپنی مچھر دانی ساتھ لے کر گئے تھے۔ رات کو ہم دونوں نے جس چھوٹے… Continue 23reading بادشاہ لوگ

نواز حکومت میں پاکستان پر واجب الادا قرضوں میں کتنے ارب ڈالر کااضافہ ہوا؟عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزکاتشویشناک انکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2017

نواز حکومت میں پاکستان پر واجب الادا قرضوں میں کتنے ارب ڈالر کااضافہ ہوا؟عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزکاتشویشناک انکشاف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈ یسک) پاکستان کے ذمے واجب الاداقرضوں کے حجم میں 14ارب 60کروڑڈالرزکااضافہ ہوگیاہے اوررواں مالی سال 2016-17کے آخر تک پاکستان پرکل قرضوں کوحجم 79ارب ڈالرزہوجائے گا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہےکہ پاکستان پر واجب الادا قرضے رواں مالی سال کےاختتام پر اناسی ارب ڈالر ہوجائیں گے، جوکہ ملکی معیشت کیلئے تشویشناک بات ہے۔ پاکستانی… Continue 23reading نواز حکومت میں پاکستان پر واجب الادا قرضوں میں کتنے ارب ڈالر کااضافہ ہوا؟عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزکاتشویشناک انکشاف

کمپیوٹر کی غلطی

datetime 17  مئی‬‮  2017

کمپیوٹر کی غلطی

ڈاکٹر نے رپورٹس دیکھیں‘ ٹم کو کلینک میں بلایا‘ پانی کا گلاس اس کے سامنے رکھا اور شرمندہ لہجے میں بولا ”ٹم تمہارے لئے بری خبر ہے“ ٹم نے کپکپاتے ہاتھوں سے پانی کا گلاس اٹھایا‘ تین گھونٹ بھرے‘ گلاس واپس میز پر رکھا اور لمبی سانس لے کر بولا ”اوکے ڈاکٹر ناﺅ آئی ایم… Continue 23reading کمپیوٹر کی غلطی

خاندانی مزاج کا اثر

datetime 17  مئی‬‮  2017

خاندانی مزاج کا اثر

ایک شخص اپنا قصہ بیان کرتا ہے کہ ’’ایک مرتبہ میں سفر پر نکلا تو راستہ بھٹک کر ایک جنگل میں جا نکلا، اچانک میری نظر ایک جھونپڑی پر پڑی تو میں وہاں چلا آیا، جھونپڑی میں ایک عورت تھی اس نے مجھے دیکھ کر پوچھا، کون ہو تم؟ میں نے کہا ’’ایک مسافر مہمان… Continue 23reading خاندانی مزاج کا اثر

دل کو جلاتا ہے

datetime 17  مئی‬‮  2017

دل کو جلاتا ہے

ایک کنجوس شخص روٹی اور شہد لے کر کھانے بیٹھا تو عین اسی وقت دروازے پر کوئی مہمان آ دھمکا، کنجوس نے روٹی اٹھا کر ایک طرف رکھ دی اور پھر اس سے پہلے کہ وہ شہد بھی غائب کرتا، مہمان دروازہ کھول کر اندر آ پہنچا، مہمان کے بیٹھ جانے کے بعد کنجوس نے… Continue 23reading دل کو جلاتا ہے

معدے کو کینسر سے بچانے والا پھل،جو ہر جگہ آرام سے مل جاتاہے

datetime 17  مئی‬‮  2017

معدے کو کینسر سے بچانے والا پھل،جو ہر جگہ آرام سے مل جاتاہے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کھانے سے پروسٹیٹ، معدے اور پھیپھڑوں کےکینسر سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ اٹلی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق ٹماٹر میں موجود لائیسوپین نامی پگمنٹ پروسٹیٹ، معدے اور پھیپڑوں کو کینسر جیسے خطرناک مرض سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتاہے۔ ٹماٹر میں پائے جانے… Continue 23reading معدے کو کینسر سے بچانے والا پھل،جو ہر جگہ آرام سے مل جاتاہے

سعودی عرب میں کام کرنیوالوں کیلئے اب تک کی سب سے بُری خبر،پاکستانیوں سمیت تمام غیرملکی ملازمین فارغ

datetime 17  مئی‬‮  2017

سعودی عرب میں کام کرنیوالوں کیلئے اب تک کی سب سے بُری خبر،پاکستانیوں سمیت تمام غیرملکی ملازمین فارغ

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت سول سروسز نے تمام سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ 3 سال کے اندر اندر تمام غیر ملکیوں کو نوکری سے فارغ کردیا جائے۔ سعودی حکومت کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا، جبکہ گزشتہ برس سے سعودی عرب کی تیل کی کمائی میں… Continue 23reading سعودی عرب میں کام کرنیوالوں کیلئے اب تک کی سب سے بُری خبر،پاکستانیوں سمیت تمام غیرملکی ملازمین فارغ