اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

مشک کی خوشبو سے زیادہ پاکیزہ اور خوشگوار

datetime 22  مئی‬‮  2017

مشک کی خوشبو سے زیادہ پاکیزہ اور خوشگوار

حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ، صحابہ رضوان اللہ اجمعین کے ساتھ امیر المومنین کی حیثیت سے بیٹھے تھے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آپ کے ارد گرد بیٹھے مختلف باتیں کر رہے تھے اور آنحضورﷺ کی سیرت طیبہ کا ذکرِ خیر کر رہے تھے۔ اسی اثناء میں لوگ حضرت عمر رضی اللہ عنہ… Continue 23reading مشک کی خوشبو سے زیادہ پاکیزہ اور خوشگوار

جن نے صحابی کو کشتی کی دعوت دی

datetime 22  مئی‬‮  2017

جن نے صحابی کو کشتی کی دعوت دی

ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ پروقار اور پرسکون انداز میں بٹیھے تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ کے ارد گرد صحابہ و تابعین رضوان اللہ اجمعین کی ایک جماعت بیٹھی ہوئی تھی۔ آپ رضی اللہ عنہ لوگوں کو نادر اور انوکھے واقعات سنا رہے تھے۔ اسی اثناء میں آپ رضی اللہ عنہ… Continue 23reading جن نے صحابی کو کشتی کی دعوت دی

اے عمر رضی اللہ عنہ! تجھ سے شیطان ڈرتا ہے

datetime 22  مئی‬‮  2017

اے عمر رضی اللہ عنہ! تجھ سے شیطان ڈرتا ہے

نبی کریمﷺ ایک غزوہ (لڑائی) میں تشریف لے گئے تھے، جب فاتح و منصور ہو کر واپس لوٹے تو ایک سیاہ فام بچی حاضر خدمت ہوئی اور اس نے عرض کیا ’’یا رسول اللہﷺ! میں نے یہ منت مانی تھی کہ اگر اللہ نے آپؐ کو صحیح سلامت واپس کیا تو میں آپؐ کے سامنے… Continue 23reading اے عمر رضی اللہ عنہ! تجھ سے شیطان ڈرتا ہے

یہ عورت صحیح کہتی ہے، عمرؓ سے خطاء ہو گئی

datetime 22  مئی‬‮  2017

یہ عورت صحیح کہتی ہے، عمرؓ سے خطاء ہو گئی

ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ منبر پر چڑھے اور لوگوں کے ایک کثیر مجمع سے مخاطب ہو کر فرمایا ’’لوگو! عورت کے مہر زیادہ نہ باندھو (آئندہ) مجھے کسی کے متعلق یہ خبر نہ پہنچے کہ اس نے اس مقدار سے زیادہ مہر دیا ہے۔ جس مقدار میں رسول کریم علیہ الصلوۃ والسلام نے… Continue 23reading یہ عورت صحیح کہتی ہے، عمرؓ سے خطاء ہو گئی

نوازشریف کو سعودی عرب کا دورہ بھاری پڑ گیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

نوازشریف کو سعودی عرب کا دورہ بھاری پڑ گیا

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی ، تحریک انصاف سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے سعودی عرب میں مسلم فوجی اتحاد فورم میں سعودی عرب کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کو تقریر کی اجازت نہ دینے اور امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں… Continue 23reading نوازشریف کو سعودی عرب کا دورہ بھاری پڑ گیا

تین ماہ سے زیادہ نہ روکا جائے

datetime 22  مئی‬‮  2017

تین ماہ سے زیادہ نہ روکا جائے

سحری کے وقت حضرت عمر رضی اللہ عنہ مدینہ کی گلی کوچوں میں گھوم رہے تھے اور لوگوں کے حالات معلوم کر رہے تھے کہ اچانک آپ رضی اللہ عنہ کے کان میں ایک پریشان حال عورت کی آواز پڑی جو اپنے جذبات کا ان دو شعروں میں اظہار کر رہی تھی۔ ’’رات طویل ہو… Continue 23reading تین ماہ سے زیادہ نہ روکا جائے

ریاض کانفرنس میں خطاب سے روکے جانے پر وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

ریاض کانفرنس میں خطاب سے روکے جانے پر وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے ریاض میں ہونے والی عرب اسلامک امریکہ کانفرنس میں وزیراعظم کو بولنے کا موقع نہ دینے اور کانفرنس میں اہمیت نہ دیئے جانے سے متعلق میڈیا میں ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کی روانگی سے قبل ہی اس بات کا دفتر… Continue 23reading ریاض کانفرنس میں خطاب سے روکے جانے پر وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا

ریاض سربراہ کانفرنس میں نوازشریف کو خطاب کا موقع نہ دیئے جانے پر تنازعہ بڑھ گیا،شدیدردعمل

datetime 22  مئی‬‮  2017

ریاض سربراہ کانفرنس میں نوازشریف کو خطاب کا موقع نہ دیئے جانے پر تنازعہ بڑھ گیا،شدیدردعمل

اسلام آباد (آئی این پی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریا ض میں عرب اسلامک امریکہ کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف کو تقریر کا موقع نہ ملنے اور دیگر مختلف تقاریب میں نظر اندازکیے جانے کے معاملے پر مختلف حلقوں میں ایک نئی بحث چھڑ گئی جبکہ اپوزیشن نے حکومت پر اس حوالے سے کڑی تنقید… Continue 23reading ریاض سربراہ کانفرنس میں نوازشریف کو خطاب کا موقع نہ دیئے جانے پر تنازعہ بڑھ گیا،شدیدردعمل

ہم نہ آپ کی بات سنتے ہیں اور نہ مانتے ہیں

datetime 22  مئی‬‮  2017

ہم نہ آپ کی بات سنتے ہیں اور نہ مانتے ہیں

امیرالمومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس کہیں سے بہت سے کپڑے آئے تو آپ نے لوگوں میں وہ کپڑے تقسیم کر دیئے۔ ہر آدمی کو کپڑا ملا، پھر آپ رضی اللہ عنہ منبر پر جلوہ افروز ہوئے۔ آپ رضی اللہ عنہ کے بدن پر کپڑوں کا جوڑا تھا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے… Continue 23reading ہم نہ آپ کی بات سنتے ہیں اور نہ مانتے ہیں