اللہ تمہیں ذلیل کر دے گا
حضرت عمر رضی اللہ عنہ شام گئے تو استقبالیہ وفد آنے سے کچھ پہلے راستہ میں ایک دریائی گزرگاہ آئی۔ آپ رضی اللہ عنہ اپنے اونٹ سے اترے، جوتے اتار کر ایک طرف کوپھینکے اور اونٹ کی مہار کو پکڑ کراس پانی میں گھس گئے اور وفود کے آنے تک اسی حالت میں رہے۔ ابوعبیدہ… Continue 23reading اللہ تمہیں ذلیل کر دے گا