وزیر اعظم نواز شریف کی روزہ رسولؐ پر حاضری۔۔ کیا دعا مانگتے رہے؟
مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیر کو روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے ،مدینہ منورہ سے ملنے والی پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم نے مسجد نبوی میں نماز عصر، نماز مغرب اور نماز عشاءادا کی۔انہوں نے ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کئے۔ وزیراعظم نے پاکستان کی… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کی روزہ رسولؐ پر حاضری۔۔ کیا دعا مانگتے رہے؟