اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

گاڑی مالکان کیلئے خوشخبری، محکمہ ایکسائز نے جرمانہ معاف کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2017

گاڑی مالکان کیلئے خوشخبری، محکمہ ایکسائز نے جرمانہ معاف کر دیا

لاہور(آئی این پی) گاڑی مالکان کیلئے خوشخبری، محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی پر31 مئی تک جرمانہ معاف کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل نے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی پر جرمانہ 31 مئی تک معاف کر دیا، 31 مئی تک ٹوکن ٹیکس ادا کرنے والوں سے کسی قسم کا جرمانہ… Continue 23reading گاڑی مالکان کیلئے خوشخبری، محکمہ ایکسائز نے جرمانہ معاف کر دیا

برطانوی کونسلر کی اسمبلی تقریر کے دوران شادی کی پیشکش ،جواب کیا ملا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 23  مئی‬‮  2017

برطانوی کونسلر کی اسمبلی تقریر کے دوران شادی کی پیشکش ،جواب کیا ملا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لندن (آئی این پی)برطانوی کونسلر نے اسمبلی تقریر کے دوران اپنی ساتھی خاتون کونسلر کو شاد ی کی پیشکش کردی ،واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی کانٹی لنکن شائر میں اسمبلی کے اجلاس کے دوران کونسلر تھامس مارٹن نے ہلین کو شادی کی پیشکش کر کے… Continue 23reading برطانوی کونسلر کی اسمبلی تقریر کے دوران شادی کی پیشکش ،جواب کیا ملا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

چمن کے تخت پر جب شہ گل کا تجمل تھا

datetime 23  مئی‬‮  2017

چمن کے تخت پر جب شہ گل کا تجمل تھا

مشہور صحابیہ حضرت ام ایمنؓ کا نام برکتہ بنت ثعلبہ ہے، ایمن آپ کا بیٹا تھا جو آپ کے پہلے شوہر عبید بن زید سے پیدا ہوا، ایمن کو حضور اقدسﷺ کی صحبت کی سعادت اور غزوہ خیبر میں شرف شہادت حاصل ہے، عبید بن زید کے بعد حضرت ام ایمنؓ نے رسول اللہﷺ کے… Continue 23reading چمن کے تخت پر جب شہ گل کا تجمل تھا

دبئی سے لندن جانے والی پروازمیں بم کی اطلاع ،کھلبلی مچ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2017

دبئی سے لندن جانے والی پروازمیں بم کی اطلاع ،کھلبلی مچ گئی

دبئی(آئی این پی)دبئی سے لندن جانے والی پروازکو بم کی موجودگی کی اطلاع پر خالی کر ا لیا گیا تاہم بعد میں تلاشی کے بعد پرواز کو کلیئر قرار دید یا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی سے لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر جانے والی پرواز ویرجن اٹلانٹک فلائٹ کو… Continue 23reading دبئی سے لندن جانے والی پروازمیں بم کی اطلاع ،کھلبلی مچ گئی

افغان فوجی بیس کیمپ پر حملہ،بڑی تعداد میں فوجی ہلاک و زخمی

datetime 23  مئی‬‮  2017

افغان فوجی بیس کیمپ پر حملہ،بڑی تعداد میں فوجی ہلاک و زخمی

کابل(آئی این پی)افغانستان میں فوجی بیس کیمپ پر مسلح شدت پسندوں کے حملے میں 10 افغان فوجی ہلاک اور 9زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کاروائی میں 12حملہ آوروں بھی مارے گئے ادھر شمالی صوبہ قندوز میں فضائی حملے میں طالبان کا نائب سربراہ ہلاک ہوگیا۔منگل کوافغان میڈیا کے مطابق جنوبی صوبے قندھار میں فوجی بیس کیمپ… Continue 23reading افغان فوجی بیس کیمپ پر حملہ،بڑی تعداد میں فوجی ہلاک و زخمی

بلوچستان کے عوام کوکچھ نہیں دیاگیا،شاہ زین بگٹی نے جدوجہد کا اعلان کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2017

بلوچستان کے عوام کوکچھ نہیں دیاگیا،شاہ زین بگٹی نے جدوجہد کا اعلان کردیا

چھتر(آئی این پی ) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہاہے کہ موجودہ حکومت ہو یا سابقہ حکومتیں عوام کو طفیل تسلیوں کے سوا کچھ نہیں دیاہے ،بلوچستان کے عوام کی ترقی کیلئے صحیح معنی میں جدوجہد ہوتی تو آج یہاں کے لوگوں کو علاج کیلئے دوسرے صوبوں نہ جاناپڑتا ،بلوچستانی… Continue 23reading بلوچستان کے عوام کوکچھ نہیں دیاگیا،شاہ زین بگٹی نے جدوجہد کا اعلان کردیا

اسلام آباد،سیکرٹریٹ میں اہم ترین عمارت میں سرکاری ملازم کی خودکشی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 23  مئی‬‮  2017

اسلام آباد،سیکرٹریٹ میں اہم ترین عمارت میں سرکاری ملازم کی خودکشی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ کے نائب قاصد محمد اقبال نے پاک سیکرٹریٹ کے ’’آر‘‘ بلاک کی چھٹی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی‘ محمد اقبال چھٹیاں گزارنے کے بعد اپنے بیٹے کو لیکر دفتر آیا اور اپنی جگہ اپنے بیٹے کو ملازمت دلوانا چاہتا تھا لیکن وزارت داخلہ کے افسروں… Continue 23reading اسلام آباد،سیکرٹریٹ میں اہم ترین عمارت میں سرکاری ملازم کی خودکشی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

عمران خان کے اثاثوں سے متعلق تفصیلات جاری،جمائمہ خان کو انکار کیوں کیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  مئی‬‮  2017

عمران خان کے اثاثوں سے متعلق تفصیلات جاری،جمائمہ خان کو انکار کیوں کیا؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) عمران خان نے آف شورکمپنیوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ 1971 سے 1982 تک کمائی گئی رقم کرکٹ کھیل کے حاصل کی کمائی گئی دولت پر تمام ٹیکس ادا کیے غیرملکی کرکٹ سے کمائی رقم سے1983 میں ایک… Continue 23reading عمران خان کے اثاثوں سے متعلق تفصیلات جاری،جمائمہ خان کو انکار کیوں کیا؟حیرت انگیزانکشاف

تنخواہوں میں مزید اضافہ،پنجاب میں بھی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 23  مئی‬‮  2017

تنخواہوں میں مزید اضافہ،پنجاب میں بھی بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور( آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں صحافیوں کی تنخواہوں کی ادائیگی ،میڈیکل الاؤ نس اور اوقات کار کا پابندکرنے کے قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی جبکہ غیر سرکاری ارکان عطائی معالجوں کے خلاف اور بہاولپور میں وکٹوریہ ہسپتال کے درمیان پل بنانے کی قرادادیں بھی منظور کرلی گئی‘ پانچ قرادادیں منظور نہ… Continue 23reading تنخواہوں میں مزید اضافہ،پنجاب میں بھی بڑا قدم اُٹھالیاگیا