شہد بنانے والی معروف کمپنی سیل،عوام کو کیاکھلایاجارہاہے؟افسوسناک انکشاف
لاہور(آن لائن )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاوٴن کرتے ہوئے ناقص شہد تیار کرنے والی فیکٹری سیل کرتے ہوئے 30 ٹن شہد پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے رات گئے معروف ہربل فیکٹری پر چھاپہ مارا اور… Continue 23reading شہد بنانے والی معروف کمپنی سیل،عوام کو کیاکھلایاجارہاہے؟افسوسناک انکشاف