کوئی بھیڑیا اس کو کھا گیا
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا اثنائے سفر ایک غلام کے پاس سے گزر ہوا وہ بکریاں چرا رہا تھا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اس سے کہا کہ اے غلام! ایک بکری ہمیں بیچ دو۔ غلام نے کہا کہ یہ بکریاں میری نہیں ہیں، میرے مالک کی ہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ… Continue 23reading کوئی بھیڑیا اس کو کھا گیا