اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

حضرت علیؓ کا شفا پانا

datetime 23  مئی‬‮  2017

حضرت علیؓ کا شفا پانا

رات کی تاریکی چھا چکی تھی اور مکہ اپنی گھاٹیوں کے ساتھ تاریک اندھیرے میں چھپ چکا تھا، اس دوران قرشی نوجوان علیؓ نے اپنی لاٹھی کندھے پر ڈالی اور رات کے اندھیرے میں لوگوں سے چھپ چھپا کر رختِ سفر باندھا۔ بعد اس کے کہ آپؓ تین روز تک ان امانتوں کی ادائیگی کے… Continue 23reading حضرت علیؓ کا شفا پانا

کیا کوئی مردِمیدان ہے؟

datetime 23  مئی‬‮  2017

کیا کوئی مردِمیدان ہے؟

غزوۂ احد میں لڑائی کے انگارے برس رہے تھے، مشرکین کی نعشیں بہادروں کی تلواروں کی زد میں آ کر اِدھر اُدھر بکھر رہی تھیں اور موت سروں پر منڈلا رہی تھی، اتنے میں حضرت علیؓ مسلمانوں کے علمبردار ہوئے تو مشرکین کے علمبردار ابو سعد بن ابی طلحہ نے ان کو دیکھا اور اپنے… Continue 23reading کیا کوئی مردِمیدان ہے؟

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہو ‎‎

datetime 23  مئی‬‮  2017

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہو ‎‎

ایک رات حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ لوگوں کے حالات کا جائزہ لے رہے تھے اور ان کی خبرگیری میں مصروف تھے کہ آپ رضی اللہ عنہ کو تھکاوٹ محسوس ہوئی تو کسی گھر کی دیوار کے ساتھ ٹیک لگا لی۔ آپ رضی اللہ عنہ نے سنا کہ ایک عورت اپنی بیٹی سے… Continue 23reading حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہو ‎‎

میں تمہارا منہ ضرور کالا کروں گا

datetime 23  مئی‬‮  2017

میں تمہارا منہ ضرور کالا کروں گا

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ایک سوار آدمی پر نظر پڑی جو تیزی سے چلا آ رہا تھا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے (دل میں) کہا کہ میرا خیال ہے کہ یہ ہمیں تلاش کرتا ہے۔ اتنے میں وہ آدمی آیا تو دیکھا کہ وہ رو رہا ہے؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے… Continue 23reading میں تمہارا منہ ضرور کالا کروں گا

بہادر لڑکا

datetime 23  مئی‬‮  2017

بہادر لڑکا

ایک مرتبہ ابو طالب کی اپنے بیٹے حضرت علیؓ پرنظر پڑی، دیکھا کہ وہ نبیؐ کے پیچھے پوشیدہ طور پر نماز پڑھ رہا ہے۔ یہ پہلا موقع تھا جب ابو طالب کو اپنے چھوٹے بیٹے کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ بھی محمدؐ کے پیروکاروں میں شامل ہو چکا ہے اور ان کے دین… Continue 23reading بہادر لڑکا

حضرت عمرؓ کا حضرت علیؓ کو بوسہ دینا

datetime 23  مئی‬‮  2017

حضرت عمرؓ کا حضرت علیؓ کو بوسہ دینا

ایک آدمی پریشان روتا ہوا امیر المومنین حضرت عمرؓ کی خدمت میں حاضر ہوا اور سخت آواز میں پکار کر کہنے لگا: یا امیر المومنین! میری مدد فرمائیں۔ یا امیرالمومنین! میری مدد فرمائیں۔ حضرت عمرؓ نے متحیر ہو کر فرمایا: ارے! کس کے خلاف تیری مدد کروں؟ اس آ دمی نے حضرت علیؓ کو اپنی… Continue 23reading حضرت عمرؓ کا حضرت علیؓ کو بوسہ دینا

احسان اللہ احسان کس کے زیر حراست ہے؟اس کے ساتھ اب کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  مئی‬‮  2017

احسان اللہ احسان کس کے زیر حراست ہے؟اس کے ساتھ اب کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کوبتایاگیاہے کہ کالعدم تحریک طالبان کےسابق ترجمان احسان اللہ احسان کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کوبریفنگ دیتے ہوئےوزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری فیصل لودھی نے بتایاکہ دوران تفتیش احسان اللہ احسان نے مزید انکشافات کئے ہیں کہ اس کے… Continue 23reading احسان اللہ احسان کس کے زیر حراست ہے؟اس کے ساتھ اب کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات

یہ گوشت کیسا ہے؟

datetime 23  مئی‬‮  2017

یہ گوشت کیسا ہے؟

ایک دفعہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اپنے بیٹے عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، دیکھا کہ ان کے سامنے گوشت رکھا ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے پوچھا یہ گوشت کیسا ہے؟ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے متردد ہو کر کہا کہ گوشت کھانے کو میرا جی چاہا تھا۔ حضرت عمر… Continue 23reading یہ گوشت کیسا ہے؟

تم دنیا و آخرت میں میرے بھائی ہو

datetime 23  مئی‬‮  2017

تم دنیا و آخرت میں میرے بھائی ہو

حضرت علیؓ آنسو بہاتے ہوئے حضور نبی کریمؐ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوئے اور کپڑے کے کونے سے آنسو پونچھتے ہوئے عرض کیا: یا رسول اللہؐ! آپؐ نے اپنے صحابہ کرامؓ کے درمیان بھائی چارہ قائم کیا لیکن مجھے کسی کا بھائی نہیں بنایا۔ نبی کریمؐ مسکرائے اور ان کو اپنے ساتھ بٹھایا اور… Continue 23reading تم دنیا و آخرت میں میرے بھائی ہو