پاکستانی کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت نے اسکواش، ہاکی اور کرکٹ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں پر کبڈی کے دروزے بھی بند کر دئیے گئے ہیں۔کبڈی میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دنیا بھر میں اپنا لوہا منوایا اور یہی وجہ تھی کہ بھارت میں ہونے والے وائیوو پرو کبڈی لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت کا قوی… Continue 23reading پاکستانی کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی