جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف کی مسجد نبوی آمد پرایسے نعرے لگ گئے جس کی توقع نہ تھی

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیر کو روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے ،مدینہ منورہ سے ملنے والی پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم نے مسجد نبوی میں نماز عصر، نماز مغرب اور نماز عشاءادا کی۔

انہوں نے ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کئے۔ وزیراعظم نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، سیکورٹی اور امن سمیت امہ کی سیکورٹی اور اتحاد کیلئے بھی دعا کی۔ مسجد نبوی میں آنے اور واپس جانے کے موقع پر عوام کی ایک بڑی تعداد نے وزیراعظم کو دیکھ کر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…