پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

دودھ میں لہسن ڈال کر پینے کا ایسا فائدہ ہوتا ہے کہ جان کر رات کو سونے سے پہلے یہ مشروب ضرور پئیں گے

datetime 24  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دودھ قدرت کی انمول نعمت ہے،اس میں موجود وٹامن ڈی، کیلشیم اور دیگر وٹامنز کی وجہ سے جسم کو متواز توانائی ملتی ہے ۔بالکل اسی طرح لہسن میں اللہ نے کئی بیماریوں جیسے دل کے امراض وغیرہ کا علاج رکھا ہے۔

اگران دونو ں اجزاء کو ملاکر استعمال کیا جائے تو انسان دمے،نمونیا، بانجھ پن، دل کے امراض، جوڑوں کا درد، بے خوابی، کھانسی، ٹی بی، کولیسٹرول اور معدے کے امراض سے بچ جاتا ہے۔آئیے آپ کو اس کے استعمال کا طریقہ بتاتے ہیں

اجزاء:پیسی ہوئی لہسن کی توڑیاں10عدد،دودھ، آدھ لیٹر،پانی 250ملی لیٹر،چینی دو سے تین چائے کے چمچ
بنانے کا طریقہ:دودھ اور پانی کو ایک ساس پین میں ڈالیں،اب اس میں لہسن ڈالیں اور اسے چولہے پر رکھ کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔جب یہ مشروب مقدار میں آدھا رہ جائے تو اسے چوہے سے اتار کر چینی ڈال کر پی لیں۔رات کو سونے سے پہلے پینے سے آپ کو اس کا دوگنا فائدہ ہوگااور اوپر بتائی گئی بیماریوں سے محفوظ رہنے میں مدد ملے گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…