بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف کی روزہ رسولؐ پر حاضری۔۔ کیا دعا مانگتے رہے؟

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیر کو روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے ،مدینہ منورہ سے ملنے والی پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم نے مسجد نبوی میں نماز عصر، نماز مغرب اور نماز عشاءادا کی۔انہوں نے ریاض الجنہ میں نوافل بھی ادا کئے۔

وزیراعظم نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، سیکورٹی اور امن سمیت امہ کی سیکورٹی اور اتحاد کیلئے بھی دعا کی۔ مسجد نبوی میں آنے اور واپس جانے کے موقع پر عوام کی ایک بڑی تعداد نے وزیراعظم کو دیکھ کر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…