گیارہ بیٹوں کا سرطشت میں
جب اللہ رب العزت روٹھ جاتے ہیں تو دن بدلتے دیر نہیں لگتی، جو پروردگار نعمتیں دینا جانتا ہے وہ پروردگار نعمتیں لینا بھی جانتا ہے، ڈرتے رہیں کہ اللہ ہم سے نعمتیں چھین نہ لے، ہم ناقدرے ہیں، ہم نے قدر نہیں کی جو کرنی چاہیے تھی، ناقدری کا انجام کس قدر خطرناک ہوتا… Continue 23reading گیارہ بیٹوں کا سرطشت میں