اس وقت عمر رضی اللہ عنہ کیا لینے آیا؟
مدینہ منورہ سے دور کسی جگہ پر ایک چھوٹی سے جھونپڑی تھی جب وہاں سے چراغ کی دھیمی دھیمی سی روشنی محسوس ہوئی تو عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس جھونپڑی کے قریب گئے تو دیکھا کہ ایک بڑھیا سیاہ رنگ کے کپڑے پر بیٹھی ہے اور اندھیرا چھا رہا ہے، اس چراغ کے باوجود… Continue 23reading اس وقت عمر رضی اللہ عنہ کیا لینے آیا؟