اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

وسیم اکرم کا ایک اور شاگرد سپر اسٹار بن گیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

وسیم اکرم کا ایک اور شاگرد سپر اسٹار بن گیا

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں وسیم اکرم کا ایک اور شاگرد سپر اسٹار بن گیا، رائزنگ پونے سپر جائنٹ کے جادیو اناڈکٹ نے اپنی کامیابی کا سہرا پاکستان کے سابق فاسٹ بولرکے سرباندھ دیا۔انڈین پریمیئر لیگ کے سیزن میں رائزنگ پونے سپر جائنٹ کے لیے جادیو اناڈکٹ نے غیرمعمولی پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے… Continue 23reading وسیم اکرم کا ایک اور شاگرد سپر اسٹار بن گیا

پوری بستی دھنس گئی

datetime 22  مئی‬‮  2017

پوری بستی دھنس گئی

*۔۔۔ آپ حیران ہوں گے کہ سات دنوں کے بعد ایک ٹاور گرا،اس کے اندر سے اٹھارہ یا سولہ سال کا ایک نوجوان نکالا گیا اور اس نے نکلتے ہی اللہ اکبر کا نعرہ لگایا، لوگوں نے پوچھا: کیا تمہارے اوپر کوئی خوف نہیں؟ وہ کہنے لگا:’’کیوں؟ جب میں اللہ پر ایمان رکھتا ہوں تو… Continue 23reading پوری بستی دھنس گئی

عمر اکمل کا تنازعہ،متبادل کون؟انضمام الحق نے اعلان کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

عمر اکمل کا تنازعہ،متبادل کون؟انضمام الحق نے اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے تصدیق کی ہے کہ عمر اکمل فٹنس مسائل کے باعث چیمپئنز ٹرافی میں شریک نہیں ہوسکیں گے، حارث سہیل اور عمر امین سے کسی ایک کو عمر اکمل کی جگہ چیمپینز ٹرافیکیلئے بھیجا جائے گا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف سلیکٹر… Continue 23reading عمر اکمل کا تنازعہ،متبادل کون؟انضمام الحق نے اعلان کردیا

60ملین ڈالر ہرجانہ،بھارتی کرکٹ بورڈ کے ہوش اُڑ گئے،پاکستان کرکٹ بورڈ کو پھر’’پھانسنے‘‘ کی تیاری کرلی

datetime 22  مئی‬‮  2017

60ملین ڈالر ہرجانہ،بھارتی کرکٹ بورڈ کے ہوش اُڑ گئے،پاکستان کرکٹ بورڈ کو پھر’’پھانسنے‘‘ کی تیاری کرلی

کراچی (آئی این پی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے پندرہ دن بعد پاکستان کرکٹ بورڈ  کے لیگل نوٹس کا باضابطہ جواب دے دیا، چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ مذاکرات پر آمادہ ہوگیا ہے۔ شہریار خان کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ نے نوٹس کا جواب دیتے ہوئے بات چیت… Continue 23reading 60ملین ڈالر ہرجانہ،بھارتی کرکٹ بورڈ کے ہوش اُڑ گئے،پاکستان کرکٹ بورڈ کو پھر’’پھانسنے‘‘ کی تیاری کرلی

گوادر سے چین بالاآخر وہ چیز پہنچ ہی گئی جس کا چینی شہریوں کو بے حد انتظارتھا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2017

گوادر سے چین بالاآخر وہ چیز پہنچ ہی گئی جس کا چینی شہریوں کو بے حد انتظارتھا،حیرت انگیزانکشافات

ارومچی (آئی این پی ) چین کے شمال مغربی خود مختار ریجن سنکیانگ یغور کے شہری پاکستان کی سمندری خوراک سے لطف اندرز ہورہے ہیں ، گذشتہ روز پاکستان سے مختلف اقسام کی دو ٹن مچھلی سنکیانگ کے شہر کرامے پہنچی ، یہ مچھلی گوادر بندرگاہ سے چونتیس گھنٹے میں کرامے پہنچ گئی ، پاکستانی… Continue 23reading گوادر سے چین بالاآخر وہ چیز پہنچ ہی گئی جس کا چینی شہریوں کو بے حد انتظارتھا،حیرت انگیزانکشافات

روٹی کے ٹکڑے پر

datetime 22  مئی‬‮  2017

روٹی کے ٹکڑے پر

ایک راہب نے اپنے عبادت خانے میں ساٹھ سال عبادت کی، ایک دن اس نے اپنی کھڑکی سے باہر پانی کی جگہ میں جھانکا اور کہنے لگا: اگر میں نیچے اتر کر یہاں سے پانی پی لوں تو میں کسی کو دیکھوں گا بھی نہیں اور پانی بھی پی لوں گا، وضو بھی کر لوں… Continue 23reading روٹی کے ٹکڑے پر

ٹرمپ کا دورہ اسرائیل، حفاظتی اقدامات کیلئے کیا کچھ کیاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2017

ٹرمپ کا دورہ اسرائیل، حفاظتی اقدامات کیلئے کیا کچھ کیاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

یروشلم(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپسعودی عرب کے بعد خلیجی ممالک کے دورے کے دوسرے مرحلے میں اسرائیل پہنچ گئے جہاں صدر اور وزیراعظم نے انکا پرتپاک استقبال کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غیر ملکی دورے کے اگلے مرحلے میں اسرائیل پہنچ گئے ۔اسرائیل کے شہر مقبوضہ بیت المقدس میں ٹرمپ… Continue 23reading ٹرمپ کا دورہ اسرائیل، حفاظتی اقدامات کیلئے کیا کچھ کیاگیا؟ حیرت انگیزانکشافات

ترکی میں پھر ہنگامی حالت نافذ

datetime 22  مئی‬‮  2017

ترکی میں پھر ہنگامی حالت نافذ

انقرہ (آئی این پی)ترکی میں پھر ہنگامی حالت نافذ،ترک صدر رجب طیب اردان نے ملک میں ہنگامی حالات میں باضابطہ طور پر توسیع کر دی جسے 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد نافذ کیا گیا تھا،اردگان کا کہنا ہے کہ جب تک ملک میں بہتری اور امن نہیں آتا تب تک یہ حکم لاگو… Continue 23reading ترکی میں پھر ہنگامی حالت نافذ

پاک بھارت میچ اور ثانیہ مرزا،شعیب ملک نے تردید کردی

datetime 22  مئی‬‮  2017

پاک بھارت میچ اور ثانیہ مرزا،شعیب ملک نے تردید کردی

برمنگھم(آئی این پی) پاک بھارت ٹاکرا ہو اور ٹیم میں شعیب ملک بھی شامل ہوں تو سابق کپتان سے ہمیشہ ہی یہ سوال کیا جاتا ہے کہ اس ٹاکرے کے دوران ٹینس کوئین ثانیہ مرزا ان کو سپورٹ کرنے کیلئے میچ دیکھنے آئیں گی۔آج بھی روایتی انداز میں سابق کپتان شعیب ملک سے پوچھا گیا… Continue 23reading پاک بھارت میچ اور ثانیہ مرزا،شعیب ملک نے تردید کردی