جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ اور ثانیہ مرزا،شعیب ملک نے تردید کردی

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

برمنگھم(آئی این پی) پاک بھارت ٹاکرا ہو اور ٹیم میں شعیب ملک بھی شامل ہوں تو سابق کپتان سے ہمیشہ ہی یہ سوال کیا جاتا ہے کہ اس ٹاکرے کے دوران ٹینس کوئین ثانیہ مرزا ان کو سپورٹ کرنے کیلئے میچ دیکھنے آئیں گی۔آج بھی روایتی انداز میں سابق کپتان شعیب ملک سے پوچھا گیا کہ کیا ثانیہ مرزا اپنے شوہر کو بھارت کے

خلاف کھیلتا دیکھنے کیلئے میدان میں موجود ہوں گی؟۔انہوں نے جواب دیا کہ وہ ابھی برمنگھم نہیں آ سکیں گی کیونکہ وہ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کھیل رہی ہوں گی۔واضح رہے کہ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 28 مئی سے ہو گا جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 4 جون کو ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…