جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

کینیڈاسے مولاناطارق جمیل کے بارے میں تشویشناک خبر،عوام سے دعا کی اپیل کردی گئی

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

اوٹاوہ(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اسلامی سکالرمولاناطارق جمیل جوکہ ان دنوں کینیڈاکے تبلیغی دورے پر ہیں ان کی طبعیت اچانک خراب ہوگئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف اسلامی سکالرمولاناطارق جمیل کی طبعیت اچانک خراب ہوگئی جس کی وجہ سے

پروگرام کینسل کردیاگیاہے جس میں انہوں نے شرکت کرناتھی اورشرکاسے معذرت کرلی گئی ہے ۔مولاناطارق جمیل اس وقت کینیڈامیں علاج کی غرض سے ایک ہسپتال میں منتقل کردیئے گئے ہیں ،مولاناطارق جمیل نے عوام سے ان کی جلدصحت یابی کےلئے دعاکی اپیل کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…