اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ریاض کانفرنس میں خطاب سے روکے جانے پر وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 22  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے ریاض میں ہونے والی عرب اسلامک امریکہ کانفرنس میں وزیراعظم کو بولنے کا موقع نہ دینے اور کانفرنس میں اہمیت نہ دیئے جانے سے متعلق میڈیا میں ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کی روانگی سے قبل ہی اس بات کا دفتر خارجہ نے اعلان کردیا تھاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے  پاکستان کی طرف سے ملاقات کی کوئی درخواست نہیں کی گئی  ۔

انھوں نے کہاکہ عالمی کانفرنسز میں تمام امور پہلے سے طے کیے جاتے ہیں۔ میرے علم میں یہ بات نہیں ہے کہ وزیراعظم کا وہاں تقریر کرنے کا وہاں شیڈول تھا یا نہیں جب تمام تفصیلات سامنے آئیں گی تو اسکا اظہار کردوں گا۔ ۔مصدق ملک نے کہاکہ ریاض کانفرنس میں اہمیت نہ دیئے جانے سے متعلق میڈیا میں ہونے والی تنقید کاکوئی جوازنہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ  امریکی صدرسے بھی وزیراعظمکی کوئی ملاقات طے نہیں تھی  ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…