جنرل قمر جاوید باجوہ نے الیکشن 2013میں کس کو ووٹ ڈالا؟ سینئر صحافی نے سب بتا دیا۔۔تہکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وکیل اور جج بھی کسی سیاسی جماعت سے وابستگی رکھتے ہیں اور ووٹ بھی دیتے ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فیملی سے ملاقات میں مجھے علم ہوا کہ انہوں نے عام انتخابات 2013میںکسے ووٹ ڈالا، معروف صحافی و تجزیہ کار کاشف عباسی کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔… Continue 23reading جنرل قمر جاوید باجوہ نے الیکشن 2013میں کس کو ووٹ ڈالا؟ سینئر صحافی نے سب بتا دیا۔۔تہکہ خیز انکشاف