’’معاشقہ ختم تو سب کچھ ختم ‘‘
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے رنبیر کپور کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم’’جگا جاسوس‘‘کی تشہیری مہم کے لیے آئٹم سانگ کرنے سے انکار کردیا۔رنبیرکپور اور کترینہ کیف کا معاشقہ طویل عرصہ رہا دونوں اداکاروں کے ناکام معاشقے کے باعث فلم’’جگا جاسوس‘‘ بھی اب تک تعطل کا شکار ہے… Continue 23reading ’’معاشقہ ختم تو سب کچھ ختم ‘‘