غریب افراد کوذاتی کارروبارکےلئے 50ہزارقرضہ دیاجائے ،اسحاق ڈار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے بجٹ2017.18پیش کرتے ہوئے کہا کہ غریب طبقے کے افراد کو ذاتی کاروبار کیلئے 50 ہزار روپے دیئے جائیں گےاوراس کے لئے ان کوذاتی گارنٹی پریہ قرضے فراہم کئے جائیں گے اوریہ قرضے حکومت کی طرف سے اعلان کردہ بینکوں سے ہی جاری کئے جائیں گے ۔قومی اسمبلی میں بجٹ تقریرکرتے ہوئے اسحاق… Continue 23reading غریب افراد کوذاتی کارروبارکےلئے 50ہزارقرضہ دیاجائے ،اسحاق ڈار