نُکتۂ فقاہت
ایک دفعہ حضرت عمرؓ مکہ تشریف لے گئے اور اپنی چادر ایک شخص پر جو خانۂ کعبہ میں کھڑا ہوا تھا ڈال دی۔ اتفاق سے اس پر ایک کبوتر بیٹھ گیا۔ انہوں نے اس خیال سے کہ چادر کو اپنی بیٹ سے گندہ نہ کر دے اس کو اڑا دیا۔ کبوتر اُڑ کر دوسری جگہ… Continue 23reading نُکتۂ فقاہت