ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

نیکیوں میں سبقت لے جانے والے

datetime 26  مئی‬‮  2017

نیکیوں میں سبقت لے جانے والے

ایک دن حضرت علی کرم اللہ وجہہ، لوگوں کے پاس تشریف فرما تھے اور ان سے خیر و فضل کی باتیں کر رہے تھے کہ اچانک ان کے سامنے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر ہوا تو فرمانے لگے کہ ہاں، وہ سبقت لے جانے والے انسان تھے، ان کا ذکر خیر… Continue 23reading نیکیوں میں سبقت لے جانے والے

تیرا مال تیرے باپ کی ملکیت ہے

datetime 26  مئی‬‮  2017

تیرا مال تیرے باپ کی ملکیت ہے

ایک آدمی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان دنوں خلیفۃ المسلمین تھے۔ اس آدمی نے اظہار افسوس کرتے ہوئے یہ شکوہ کیا کہ میرا باپ میرا سارا مال اپنے قبضہ میں کر کے اس کا صفایا ہی کرنا چاہتا ہے۔ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ… Continue 23reading تیرا مال تیرے باپ کی ملکیت ہے

اہم ملک میں رمضان المبارک کا آغاز،آج نماز تراویح پڑھائی جائے گی

datetime 26  مئی‬‮  2017

اہم ملک میں رمضان المبارک کا آغاز،آج نماز تراویح پڑھائی جائے گی

ہالینڈ(نیوزڈیسک)اہم ملک میں رمضان المبارک کا آغاز،آج نماز تراویح پڑھائی جائے گی، تفصیلات کے مطابق ہالینڈ میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آغاز کا اعلان کردیاگیا ہے ،رمضان المبارک 1438 ہجری کا پہلا روزہ 27 مئی 2017 بروز ہفتہ کو ہو گا اور عشاءو تراویح کی نماز آج  11:30 پر ادا کی جائیگی۔

اللہ کے راستے کے لیے لشکر کو سازو سامان دینا

datetime 26  مئی‬‮  2017

اللہ کے راستے کے لیے لشکر کو سازو سامان دینا

حضرت عبدالرحمان بن خباب سلمیؓ فرماتے ہیں نبی کریمؐ نے بیان فرمایا اور جیش عسرہ (غزوہ تبوک میں جانے والے لشکر) پر خرچ کرنے کی ترغیب دی تو حضرت عثمان بن عفانؓ نے کہا کجاوے اور پلان سمیت سو اونٹ میرے ذمہ ہیں، یعنی میں دوں گا۔ پھر حضورؐ منبر سے ایک سیڑھی نیچے تشریف… Continue 23reading اللہ کے راستے کے لیے لشکر کو سازو سامان دینا

مجھے فرمائیے، میں اس کی گردن اڑاتا ہوں

datetime 26  مئی‬‮  2017

مجھے فرمائیے، میں اس کی گردن اڑاتا ہوں

ایک مرتبہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک آدمی پر اتنا سخت غصہ آیا کہ اس سے قبل آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اس قدر شدید غصہ کی حالت میں نہیں دیکھا گیا، (یہ حالت دیکھ کر) ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا اے خلیفہ رسولﷺ آپ رضی اللہ… Continue 23reading مجھے فرمائیے، میں اس کی گردن اڑاتا ہوں

ان افراد کے تمام قرضے معاف،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2017

ان افراد کے تمام قرضے معاف،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی بجٹ 2017.18پیش کر دیاگیاہے ۔وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریرکرتے ہوئے اعلان کیاکہ کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کئی جوان شہید ہوئے ہیں جن کے لواحقین و پسماندگان کی فلاح کیلئے محکمہ قومی بچت کے ذریعے نئی سکیم متعارف کرائی جا رہی ہے جس کے ذریعے سیکیورٹی اداروں… Continue 23reading ان افراد کے تمام قرضے معاف،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اگر عظیم مرتبہ حاصل کرنا چاہتے ہو تو

datetime 26  مئی‬‮  2017

اگر عظیم مرتبہ حاصل کرنا چاہتے ہو تو

حضور اکرمﷺ نے حضرت اغر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لئے کھجوروں کی ایک تھیلی دینے کا حکم دیا، آپﷺ نے فرمایا کہ فلاں انصاری آدمی سے جا کر لے لو، حضرت اغرمزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس انصاری آدمی کے پاس گئے اور ان سے کھجوروں کی تھیلی مانگی تو اس نے ٹال مٹول… Continue 23reading اگر عظیم مرتبہ حاصل کرنا چاہتے ہو تو

تحدیث نعمت اور بڑوں کی تعریف کرنا

datetime 26  مئی‬‮  2017

تحدیث نعمت اور بڑوں کی تعریف کرنا

عمرو بن امیہ الضمریؒ کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ میں حضرت عثمانؓ کے ساتھ طعام شب میں شریک تھا۔ خزیرہ (عرب میں ایک خاص قسم کا سالن ہوتا تھا جیسے خزیرہ کہتے تھے۔ اس کو بکری کی کلیجی، گردہ، دل اور گھی و دودھ سے تیار کیا جاتا تھا) سامنے آیا تو حضرت عثمانؓ… Continue 23reading تحدیث نعمت اور بڑوں کی تعریف کرنا

اپنی اصلاح کی فکر کرو

datetime 26  مئی‬‮  2017

اپنی اصلاح کی فکر کرو

فکر و غم کی کیفیت میں صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ منبر پر جلوہ افروز ہوئے، حمد و ثناء کے بعد فرمایا لوگو! تم یہ آیت مبارکہ پڑھتے ہو۔ ’’یَآَیُّھاَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْاعَلَیْکُم اَنْفُسَکُمْ لاَ یَضُرُّکُمْ مَنْ ضَلَّ اِذَااھْتَدَیْتُم‘‘ (سورۃ المائدہ)لیکن اس کے معنی کو خلاف محل مقام پر محمول کرتے ہو۔ حالانکہ میں نے… Continue 23reading اپنی اصلاح کی فکر کرو