ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

صفیں سیدھی کرانے کا اہتمام

datetime 26  مئی‬‮  2017

صفیں سیدھی کرانے کا اہتمام

حضرت مالکؒ کہتے ہیں کہ میں حضرت عثمان بن عفانؓ کے ساتھ تھا اور ان سے بات کر رہاتھا کہ وہ میرے لیے کچھ وظیفہ مقرر کر دیں کہ اتنے میں نماز کی اقامت ہو گئی میں ان سے بات کرتا رہا اور وہ اپنی جوتیوں سے کنکریاں برابر کرتے رہے (عربوں میں صفوں کی… Continue 23reading صفیں سیدھی کرانے کا اہتمام

پاکستانیوں کے کام نرالے،حکومت کا کاروبار بھی اب بیگمات کے مشوروں سے چلتاہے۔۔! ہاں ! اس چیز پر ٹیکس میں نے اپنی بیگم کے کہنے کی وجہ سے نہیں لگایا،اسحاق ڈار کا حیرت انگیزاعتراف

datetime 26  مئی‬‮  2017

پاکستانیوں کے کام نرالے،حکومت کا کاروبار بھی اب بیگمات کے مشوروں سے چلتاہے۔۔! ہاں ! اس چیز پر ٹیکس میں نے اپنی بیگم کے کہنے کی وجہ سے نہیں لگایا،اسحاق ڈار کا حیرت انگیزاعتراف

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میری بیگم نے مختلف ٹی وی چینلزپربچوں کی معصوم خواہشات دکھائیں جس میں بچے اپنے والدین سےبہت ہی معصومانہ اندازمیں چاکلیٹ خریدکردینے کی خواہش کررہے ہیں اوربچوں کی اس معصوم سی خواہش کودیکھ کرمیں نے چاکلیٹ پرٹیکس نہیں لگانے کافیصلہ کیاتاکہ چاکلیٹ مہنگی نہ ہوجائے ۔نجی ٹی وی… Continue 23reading پاکستانیوں کے کام نرالے،حکومت کا کاروبار بھی اب بیگمات کے مشوروں سے چلتاہے۔۔! ہاں ! اس چیز پر ٹیکس میں نے اپنی بیگم کے کہنے کی وجہ سے نہیں لگایا،اسحاق ڈار کا حیرت انگیزاعتراف

مسجد نبویؐ کی کشادگی و تعمیر کے لیے مشورہ

datetime 26  مئی‬‮  2017

مسجد نبویؐ کی کشادگی و تعمیر کے لیے مشورہ

حضرت مطلب بن عبداللہؒ کہتے ہیں کہ جب 24 ہجری میں حضرت عثمانؓ خلیفہ بنے تو لوگوں نے ان سے مسجد بڑھانے کی بات کی اور یہ شکایت کی کہ جمعہ کے دن جگہ بہت تنگ ہو جاتی ہے حتیٰ کہ انہیں مسجد سے باہر میدان میں نماز پڑھنی پڑتی ہے۔ حضرت عثمانؓ نے اس… Continue 23reading مسجد نبویؐ کی کشادگی و تعمیر کے لیے مشورہ

صحیح مسئلہ بتانے کا اہتمام

datetime 26  مئی‬‮  2017

صحیح مسئلہ بتانے کا اہتمام

حضرت سعید بن سفیانؓ کہتے ہیں میرے بھائی کا انتقال ہو گیا اور اس نے وصیت کی سو دینار اللہ کے راستہ میں خرچ کیے جائیں۔ میں حضرت عثمانؓ کی خدمت میں حاضر ہوا۔۔۔ پھر حضرت عثمانؓ سے میں نے عرض کیا اے امیرالمومنین! میرے بھائی کا انتقال ہوگیااور اس نے وصیت کی کہ اللہ… Continue 23reading صحیح مسئلہ بتانے کا اہتمام

سادگی اپنوں کی دیکھ

datetime 26  مئی‬‮  2017

سادگی اپنوں کی دیکھ

حضرت حسنؒ سے ان لوگوں کے بارے میں پوچھا گیا جو مسجد میں قیلولہ کرتے ہیں۔ تو انہوں نے کہا میں نے حضرت عثمانؓ کو دیکھا کہ وہ اپنے زمانہ خلافت میں ایک دن مسجد میں قیلولہ فرمارہے تھے اور جب وہ سو کر اٹھے تو ان کے جسم پر کنکریوں کے نشان تھے۔ (مسجد… Continue 23reading سادگی اپنوں کی دیکھ

حضورؐ کی ذوالنورین کے لیے دعائیں

datetime 26  مئی‬‮  2017

حضورؐ کی ذوالنورین کے لیے دعائیں

حضرت ابو مسعودؓ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضورؐ کے ساتھ ایک غزوہ میں تھے۔ لوگوں کو (سخت بھوک کی) مشقت اٹھانی پڑی (جس کی وجہ سے) میں نے مسلمانوں کے چہروں پر غم اور پریشانی کے آثار اور منافقوں کے چہروں پر خوشی کے آثار دیکھے۔جب حضورؐ نے بھی یہ بات دیکھی تو آپؐ… Continue 23reading حضورؐ کی ذوالنورین کے لیے دعائیں

رمضان المبارک کا آغاز؟بھارت میں بھی اعلان کردیاگیا

datetime 26  مئی‬‮  2017

رمضان المبارک کا آغاز؟بھارت میں بھی اعلان کردیاگیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہےجس کے بعد یکم رمضان بروز اتوار 28 مئی کو ہوگا۔ بھارتی میڈ یا کی رپورٹس کے مطابق مختلف رویت ہلال کمیٹیوں کے مطابق ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند دیکھنے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، جس کے بعد… Continue 23reading رمضان المبارک کا آغاز؟بھارت میں بھی اعلان کردیاگیا

جنت کے چشمے کا وعدہ

datetime 26  مئی‬‮  2017

جنت کے چشمے کا وعدہ

حضرت بشیر اسلمیؓ فرماتے ہیں جب مہاجرین مدینہ آئے تو ان کو یہاں کا پانی موافق نہ آیا۔ بنو غفار کے ایک آدمی کا کنواں تھا جس کا نام رومہ تھا۔ وہ اس کنویں کے پانی کی ایک مشک ایک مد (تقریباً 14 چھٹانک غلے) میں بیچتا تھا۔ حضورؐ نے اس کنویں والے سے فرمایا… Continue 23reading جنت کے چشمے کا وعدہ