جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

”باہو بلی ٹو“ کی کامیابی، اداکارفیم پربھاس نے اشتہار میں کام کا معاوضہ 10کروڑ کر دیا

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ فلم ”باہو بلی ٹو “ کی شاندار کامیابی کے بعد اداکارفیم پربھاس نے اشتہار میں کام کرنے کا معاوضہ بڑھا دیا ۔ باہو بلی ٹو میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پربھاس نے فلم کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں بھی اضافہ کر دیا

جو اب ایک اشتہار میں کام کرنے پر 10کروڑ معاوضہ لیا کریں گے جو بالی ووڈ کے تینوں خانز سے بھی کئی گنا زیادہ ہے۔فلم باکس آفس پرریکارڈ 1500 کروڑروپے سے زیادہ کاروبار کرچکی ہے۔کچھ کارپوریٹ کمپنیوں نے اس پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے تاہم پربھاس کی ٹیم کو یقین ہے کہ انہیں اتنا معاوضہ ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…