ن لیگ کے اہم رہنما نے عمران خان کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دیدی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان چاہے عوام کو جتنا مرضی گمراہ کر لیں ان سے تمام مقدمات کا حساب ہو گا اورسزا بھی ملے گی۔ منگل کو عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف مقدمے کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما نے عمران خان کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دیدی