بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

ایف آئی اے کی بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی ٗ جعلی این جی او کا کارندہ گرفتار ٗ44سمگل شدہ قیمتی موبائل بر آمد

datetime 13  جون‬‮  2017

ایف آئی اے کی بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی ٗ جعلی این جی او کا کارندہ گرفتار ٗ44سمگل شدہ قیمتی موبائل بر آمد

 اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے نے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی این جی او کے کارندے کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے44سمگل شدہ قیمتی موبائل برآمد کرلئے ہیںتفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے ذوالقرنین نقوی نامی سمگلر کو رنگے ہاتھوں بینظیر انٹرنیشنل… Continue 23reading ایف آئی اے کی بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی ٗ جعلی این جی او کا کارندہ گرفتار ٗ44سمگل شدہ قیمتی موبائل بر آمد

آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

datetime 13  جون‬‮  2017

آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم سرگودھا، فیصل آباد، ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔ترجمان راشد بلال کے… Continue 23reading آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

گلگت ٗ استاد کے مبینہ تشدد سے 11 سالہ بچی جاں بحق

datetime 13  جون‬‮  2017

گلگت ٗ استاد کے مبینہ تشدد سے 11 سالہ بچی جاں بحق

گلگت(این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں ایک 11 سالہ بچی سرکاری اسکول کی خاتون استاد کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی ۔سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) غذر فیصل ظہور نے بتایا کہ ضلع غذر کے علاقے شیر قلع سے تعلق رکھنے والی مذکورہ بچی کے والدین نے گاہکوچ ویمن پولیس اسٹیشن میں درخواست… Continue 23reading گلگت ٗ استاد کے مبینہ تشدد سے 11 سالہ بچی جاں بحق

ہماری خارجہ پالیسی پر بات چیت کا حق کسی کو نہیں، قطر

datetime 13  جون‬‮  2017

ہماری خارجہ پالیسی پر بات چیت کا حق کسی کو نہیں، قطر

پیرس(آئی این پی ) قطر نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کی جانب سے لگائی جانے والی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں ‘غیر منصفانہ’ اور ‘غیرقانونی’ قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دورہ پیرس کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ہماری خارجہ پالیسی پر بات چیت کا حق کسی کو نہیں، قطر

داعش لیپ ٹاپ بم بنانے کی تیاریاں کررہی ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

datetime 13  جون‬‮  2017

داعش لیپ ٹاپ بم بنانے کی تیاریاں کررہی ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش لیپ ٹاپ بم بنانے کی تیاریاں کررہی ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لیپ ٹاپ بم بنانے کا مقصد پروازوں کو نشانہ بنا نا ہے۔نیو یارک ٹائمز کہتا ہے کہ یہ رپورٹ اسرائیلی حکومتی ہیکرز کے دعوئوں کی بنیاد… Continue 23reading داعش لیپ ٹاپ بم بنانے کی تیاریاں کررہی ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

قطر کی صورتِ حال پیچیدہ ہے، تنازع کے حل کیلئے واشنگٹن کو کردار ادا کرنا ہوگا، امریکی وزیرِ دفاع

datetime 13  جون‬‮  2017

قطر کی صورتِ حال پیچیدہ ہے، تنازع کے حل کیلئے واشنگٹن کو کردار ادا کرنا ہوگا، امریکی وزیرِ دفاع

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی  وزیرِ دفاع نے قطر اور خطے کے دیگر عرب ملکوں کے درمیان جاری سفارتی تنازع کو ایک “مشکل صورتِ حال” قرار دیتے ہوئے کہا کہ تنازع کے حل کے لیے امریکہ کو کردار ادا کرنا ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطا  بق ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں ہونے والی سماعت… Continue 23reading قطر کی صورتِ حال پیچیدہ ہے، تنازع کے حل کیلئے واشنگٹن کو کردار ادا کرنا ہوگا، امریکی وزیرِ دفاع

عیدالفطر پر بینکوں کی 5 چھٹیاں ،ہفتہ تا بدھ بند رہیں گے

datetime 13  جون‬‮  2017

عیدالفطر پر بینکوں کی 5 چھٹیاں ،ہفتہ تا بدھ بند رہیں گے

کراچی (آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے عیدالفطر کی تعطیلات کے سلسلے میں پیر 26 جون سے بدھ 28جون 2017تک بند رہیں گے جبکہ 25 جون اتوار اور 24جون ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث بینک نہیں کھلیں… Continue 23reading عیدالفطر پر بینکوں کی 5 چھٹیاں ،ہفتہ تا بدھ بند رہیں گے

بنگلادیش میں مون سون بارشوں نے تبائی مچاد ی ، لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

datetime 13  جون‬‮  2017

بنگلادیش میں مون سون بارشوں نے تبائی مچاد ی ، لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

ڈھاکہ(آئی این پی)بنگلادیش  میں مون سون بارشوں نے تبائی مچاد ی  جس کے نتیجے میں  لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی  ہوگئے ،لینڈسلائیڈنگ کے باعث  کئی علاقوں سے زمینی اور رابطے کے ذرائع منقطع ہوگئے،حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے جنوب مشرقی علاقے… Continue 23reading بنگلادیش میں مون سون بارشوں نے تبائی مچاد ی ، لینڈ سلائیڈنگ سے 46 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

فضائی پابندیاں صرف قطرائیرلائن اوروہاں رجسٹرڈکمپنیوں پر عائد ہیں،سعودیہ،بحرین ،یواے ای

datetime 13  جون‬‮  2017

فضائی پابندیاں صرف قطرائیرلائن اوروہاں رجسٹرڈکمپنیوں پر عائد ہیں،سعودیہ،بحرین ،یواے ای

ریاض(این این آئی)متحدہ عرب امارات،سعودی عرب اوربحرین کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ قطر پر فضائی پابندیاں صرف ان ایئر لائنز کمپنیوں پر ہیں جو قطر کی ہیں یا وہاں رجسٹر ہوئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تینوں ممالک کے الگ الگ بیانات میں کہاگیاکہ فضائی پابندیاں صرف ان ایئر لائنز کمپنیوں… Continue 23reading فضائی پابندیاں صرف قطرائیرلائن اوروہاں رجسٹرڈکمپنیوں پر عائد ہیں،سعودیہ،بحرین ،یواے ای