بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

شیخ رشید نے وزیر اعظم کی جے آئی ٹی کی پیشی تک عمرے کی روانگی موخر کر دی

datetime 13  جون‬‮  2017

شیخ رشید نے وزیر اعظم کی جے آئی ٹی کی پیشی تک عمرے کی روانگی موخر کر دی

راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عمرے کی ادائیگی وزیر اعظم کی جے آئی ٹی کی پیشی سے منسلک کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے ملک میں سیاسی بھونچال اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی تک عمرے پر روانگی… Continue 23reading شیخ رشید نے وزیر اعظم کی جے آئی ٹی کی پیشی تک عمرے کی روانگی موخر کر دی

لوڈشیڈنگ سے پاک پاکستان کے ہدف کے قریب پہنچ گئے ہیں،خواجہ آصف

datetime 13  جون‬‮  2017

لوڈشیڈنگ سے پاک پاکستان کے ہدف کے قریب پہنچ گئے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف  نے دعویٰ  کیا ہے کہ  لوڈشیڈنگ  سے پاک پاکستان کے ہدف  کے قریب پہنچ گئے ہیں،2017 میں 19ہزار 248 میگاواٹ بجلی  پیدا کی جارہی ہے،جون کے مہینے  میں بجلی  کی اوسط پیداوار 18ہزار 52میگاواٹ  تک پہنچ گئی ہے،بجلی کی قلت کی شرح  کم کرکے 15.4فیصد… Continue 23reading لوڈشیڈنگ سے پاک پاکستان کے ہدف کے قریب پہنچ گئے ہیں،خواجہ آصف

’’کپتان چپل ‘‘کے بعد ’’ریحام چپل‘‘متعارف کروا دی گئی

datetime 13  جون‬‮  2017

’’کپتان چپل ‘‘کے بعد ’’ریحام چپل‘‘متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’کپتان چپل‘‘کے بعد اب ’’ریحام چپل‘‘متعارف کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اکثر ایک خاص انداز کی پشاوری چپل پہنے دیکھے جاتے ہیں، کپتان کے مداحوں نے اس چپل کا نام’’کپتان‘‘رکھ دیا ہے مگر اب ’’کپتان چپل‘‘ کے بعد خبر ہے کہ ’’ریحام چپل‘‘بھی متعارف کروا… Continue 23reading ’’کپتان چپل ‘‘کے بعد ’’ریحام چپل‘‘متعارف کروا دی گئی

عمران خان نا اہلی کیس ٗ الیکشن کمیشن عدالت یا ٹربیونل نہیں، فنڈز کے حوالے سے اختیاررکھتا ہے،سمجھوتہ نہیں ہوگا ٗ سپریم کورٹ

datetime 13  جون‬‮  2017

عمران خان نا اہلی کیس ٗ الیکشن کمیشن عدالت یا ٹربیونل نہیں، فنڈز کے حوالے سے اختیاررکھتا ہے،سمجھوتہ نہیں ہوگا ٗ سپریم کورٹ

اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن عدالت یا ٹربیونل نہیں اوراس کے اختیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ منگل کو چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ  کے 3 رکنی بینچ  نے عمران… Continue 23reading عمران خان نا اہلی کیس ٗ الیکشن کمیشن عدالت یا ٹربیونل نہیں، فنڈز کے حوالے سے اختیاررکھتا ہے،سمجھوتہ نہیں ہوگا ٗ سپریم کورٹ

مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبریں گمراہ کن

datetime 13  جون‬‮  2017

مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبریں گمراہ کن

اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان شریف فیملی نے مریم نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شریف فیملی کے خلاف گمراہ کن خبریں پھیلانا مخلفین  کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔مریم  کے بیرون ملک جانے  کی خبریں  گمراہ کن ہیں۔منگل کو شریف فیملی  کے ترجمان  نے مریم نوا ز شریف… Continue 23reading مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی خبریں گمراہ کن

اسلام آباد: پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی، 5 دہشتگر د گرفتار

datetime 13  جون‬‮  2017

اسلام آباد: پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی، 5 دہشتگر د گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)پولیس اور حساس اداروں نے وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا اور پانچ دہشگردوں کو گرفتار کر کے تخریبی سامان اور بارودی مواد برآمد کر لیا۔ میڈیا رپو رٹ کے مطا بق تھانہ لوئی بھیر کے علاقے میں حساس اداروں اور پولیس نے خفیہ آپریشن کیا۔ خفیہ آپریشن… Continue 23reading اسلام آباد: پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی، 5 دہشتگر د گرفتار

پشاور: 3 چینی خواتین ڈائریکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 13  جون‬‮  2017

پشاور: 3 چینی خواتین ڈائریکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور (آن لائن) چترال کی کانوں سے نکلنے والے سرمے کو چین اسمگل کرنے سے متعلق کیس میں عدالت کے سامنے پیش نہ ہونے پر پشاور کی احتساب عدالت نے تین چینی خواتین ڈائریکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔کیس کی سماعت کے دوران جج نوید احمد خان نے مقامی پولیس کو کان کنی کرنے والی… Continue 23reading پشاور: 3 چینی خواتین ڈائریکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعظم کی پیشی بارے پاک فوج کے کرنل نے وزیر اعظم ہاؤس فون کر کے کیا کہا؟سنسنی خیز انکشاف

datetime 13  جون‬‮  2017

وزیراعظم کی پیشی بارے پاک فوج کے کرنل نے وزیر اعظم ہاؤس فون کر کے کیا کہا؟سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی کے سامنے وزیراعظم نواز شریف کی پیشی فخر نہیں بلکہ شرم کی بات ہے، تاثر دیا جا رہاہے کہ ایک کرنل نے وزیراعظم ہائوس فوج کر کے نواز شریف کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا کہا، ن لیگ کی جانب سے جے آئی ٹی میں… Continue 23reading وزیراعظم کی پیشی بارے پاک فوج کے کرنل نے وزیر اعظم ہاؤس فون کر کے کیا کہا؟سنسنی خیز انکشاف

وزیر اعظم کا دورہ قطر اور کویت، جے آئی ٹی میں 15جون کو عدم حاضری کی درخواست تیار

datetime 13  جون‬‮  2017

وزیر اعظم کا دورہ قطر اور کویت، جے آئی ٹی میں 15جون کو عدم حاضری کی درخواست تیار

اسلام آباد (آن لائن)خلیجی ممالک میں کشیدگی کے پیش نظر وزیر اعظم محمدنواز شریف سعودی عرب کے بعد قطر اور کویت کے دورے کیلئے تیار ہوگئے جبکہ جے آئی ٹی میں 15جون کو وزیر اعظم کی عدم حاضری کی درخواست بھی تیار کرلی گئی ہے میڈیا رپوٹس کے مطابق قطر اور سعودی عرب میں تنازعہ… Continue 23reading وزیر اعظم کا دورہ قطر اور کویت، جے آئی ٹی میں 15جون کو عدم حاضری کی درخواست تیار