نیو جرسی میں شادی کی تقریب،ٹرمپ بغیر دعوت کے آ دھمکے
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریاست نیو جرسی میں شادی کی ایک تقریب میں بغیر دعوت کے آ دھمکے جس پر دلہا، دلہن اور دیگر شرکا خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہے۔ اس فوٹیج میں صدر ٹرمپ کو ایک شادی… Continue 23reading نیو جرسی میں شادی کی تقریب،ٹرمپ بغیر دعوت کے آ دھمکے