پاکستان کے ساتھ تنازعات کا خاتمہ، افغانستان نے اہم ملک کی ثالثی کی پیشکش قبول کرلی،بڑا اعلان
بیجنگ(این این آئی)چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ثالثی کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کردی ہے اس سلسلے میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی جلد ہی کابل کا دورہ کریں گے، جہاں وہ پاک،افغان تعلقات میں بہتری کے حوالے سے افغانستان کے حکام سے ملاقات کریں گے۔افغان… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ تنازعات کا خاتمہ، افغانستان نے اہم ملک کی ثالثی کی پیشکش قبول کرلی،بڑا اعلان