سرفرازاحمد نے عمران خان کا25سالہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالا
کارڈف(این این آئی) قومی کپتان سرفراز احمد نے سری لنکا کے خلاف نصف سنچری اسکور کرکے سابق کپتان عمران خان کا 25 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی کے اہم معرکے میں پاکستان نے کپتان سرفراز احمد کی ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت سری لنکا کو 3 وکٹ سے شکست دے… Continue 23reading سرفرازاحمد نے عمران خان کا25سالہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالا