وزیراعظم کی جے آئی ٹی کے سامنے گفتگو لیک ہوگئی،اہم ترین سوال کا کیا جواب دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے وزیر اعظم نوازشریف کی پیشی کی گفتگولیک ہوگئی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف سے تین گھٹنے تک مختلف سوالات کئے جبکہ وزیراعظم سے بھی تحقیقات اسی کمرے میں ہوئیں جہاں سے حسین نوازکی فوٹولیک ہوئی تھی ۔جے… Continue 23reading وزیراعظم کی جے آئی ٹی کے سامنے گفتگو لیک ہوگئی،اہم ترین سوال کا کیا جواب دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے