وزیراعظم کا پاکستان بھارت میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان بھارت میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان بھارت فائنل میچ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا ۔ وزارت پانی و بجلی… Continue 23reading وزیراعظم کا پاکستان بھارت میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم