صاف ستھرا لباس بھوکے پیٹ کو چھپا دیتا ہے
اصغر نے دو دن پہلے ہی اعلان سنا تھا کہ رشید صاحب جمعہ کی نماز کے بعد غریبوں میں آٹا چاول بانٹیں گے۔ آج صبح سے دل پر بوجھ ہلکا تھا کچھ تو سہولت ہو ہی جائے گی۔ “لوگ بڑے سیانے ہو گئے ہیں” وہ خود کلام ہوا “سستے داموں مہنگی چیز نہیں گنواتے” پکوڑے… Continue 23reading صاف ستھرا لباس بھوکے پیٹ کو چھپا دیتا ہے







































