پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

نواز حکومت کے برسراقتدار آتے ہی ’’را‘‘ نے کیوں نیوی سے کلبھوشن کی خدمات طلب کیں؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2017

نواز حکومت کے برسراقتدار آتے ہی ’’را‘‘ نے کیوں نیوی سے کلبھوشن کی خدمات طلب کیں؟سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کلبھوشن یادیو نے اپنے دوسرے اعترافی بیان میں پاکستان میں کئے اپنے شرمناک جرائم کا اعتراف کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ 2014میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘مودی کے برسر اقتدار آنے کا اندازہ لگا چکی تھی اور بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک کیلئے اپنے مذموم مقاصد کو پورا کرنے کیلئے میری خدمات نیوی… Continue 23reading نواز حکومت کے برسراقتدار آتے ہی ’’را‘‘ نے کیوں نیوی سے کلبھوشن کی خدمات طلب کیں؟سنسنی خیز انکشافات

جے آئی ٹی کی مدت میں مزیداضافہ کردیاگیا

datetime 23  جون‬‮  2017

جے آئی ٹی کی مدت میں مزیداضافہ کردیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے میڈیا کے پوچھنے پر کہا تھا کہ جے آئی ٹی ارکان صرف عید کے روز چھٹی کریں گے، جے آئی ٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عدالت کی جانب سے انہیں حتمی رپورٹ 10 جولائی کو جمع کروانے کا کہا گیا ہے… Continue 23reading جے آئی ٹی کی مدت میں مزیداضافہ کردیاگیا

جاوید ہاشمی کے الزامات ،ن لیگی وزیر نےبڑامطالبہ کردیا

datetime 23  جون‬‮  2017

جاوید ہاشمی کے الزامات ،ن لیگی وزیر نےبڑامطالبہ کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کا بیان موجودہ صورتحال میں لمحہ فکریہ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے راناثنااللہ خا ن نے کہاکہ مخدوم جاویدہاشمی نے جو بات کی اس پر توجہ نہ دی تو ملک کا آئینی مستقبل خدشات سے دوچار ہو سکتا… Continue 23reading جاوید ہاشمی کے الزامات ،ن لیگی وزیر نےبڑامطالبہ کردیا

مولانامسعود اظہر پر پابندی،چین کے اعلان نے بھارت کوہلاکررکھ دیا

datetime 23  جون‬‮  2017

مولانامسعود اظہر پر پابندی،چین کے اعلان نے بھارت کوہلاکررکھ دیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین اقوام متحدہ کے ہونیوالے اجلاس میں پاکستانی جیش محمدکے لیڈر مسعود اظہر پر پابندی لگانے کی مخالفت کریگا جبکہ بھارت کاکہناہے یہ چین کی جانب سے دہشت گردی کیخلاف معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کینگ شوانگ نے صحافیوں کوبریفنگ میں کہا کہ ہم اپنے موقف… Continue 23reading مولانامسعود اظہر پر پابندی،چین کے اعلان نے بھارت کوہلاکررکھ دیا

ایک مسلمان سپہ سالار عیسائی لڑکی کی عزت کا بدلہ لینے کیلئے حملہ کرتا ہے

datetime 23  جون‬‮  2017

ایک مسلمان سپہ سالار عیسائی لڑکی کی عزت کا بدلہ لینے کیلئے حملہ کرتا ہے

سامان جہازوں سے اتار لینے کے بعد سپہ سالار ملاحوں سے مخاطب ہواملاح حیران و پریشان اس کا منہ دیکھنے لگے ۔ ایسا حکم وہی سالار دے سکتا ہے جس کا دماغی توازن خراب ہو چکا ہو۔ مسلمانوں ۔۔۔۔۔ !! سپہ سالار لشکر سے مخاطب ہوا ۔جہازوں کو آگ لگا دو ۔ہم زندہ واپس جانے… Continue 23reading ایک مسلمان سپہ سالار عیسائی لڑکی کی عزت کا بدلہ لینے کیلئے حملہ کرتا ہے

سری لنکن ٹیم حملہ کیس،ملزمان کی قسمت کافیصلہ سنادیاگیا

datetime 23  جون‬‮  2017

سری لنکن ٹیم حملہ کیس،ملزمان کی قسمت کافیصلہ سنادیاگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سری لنکن ٹیم حملہ کیس کی سماعت کی اور دو ملزمان عبیداللہ اور ابراہیم خلیل کو بری کردیا۔ ملزمان عبیداللہ اور ابراہیم خلیل کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان پر سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو اسلحہ اور… Continue 23reading سری لنکن ٹیم حملہ کیس،ملزمان کی قسمت کافیصلہ سنادیاگیا

سعودی حکومت نے ملکی وغیرملکی ملازمین کوبڑی خوشخبری سنا دی ،مملکت میں خوشی کی لہر

datetime 23  جون‬‮  2017

سعودی حکومت نے ملکی وغیرملکی ملازمین کوبڑی خوشخبری سنا دی ،مملکت میں خوشی کی لہر

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میںہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وہ تمام مراعات جو نو ماہ قبل حکومت نے ملکی وغیرملکی ملازمین کےلئے بند کی تھی انہیں فوری بحال کردیاگیاہے ،سعودی حکومت کی ان مراعات میں تنخواہوں میں اضافہ ، بونس او… Continue 23reading سعودی حکومت نے ملکی وغیرملکی ملازمین کوبڑی خوشخبری سنا دی ،مملکت میں خوشی کی لہر

حکومت نے 40دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی ،وزارت داخلہ نے اہم حکم جاری کردیا

datetime 22  جون‬‮  2017

حکومت نے 40دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی ،وزارت داخلہ نے اہم حکم جاری کردیا

کوئٹہ(آن لائن) محکمہ داخلہ بلوچستان نے 40دہشتگردوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے ان کی اطلاعات دینے پر انعام کا اعلان کر دیا، میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے40دہشتگردوں کی فہرست جاری کر دی ہے اور ان کی مصدقہ اطلاعات دینے پر نقد انعامات کا اعلان بھی کیا گیا… Continue 23reading حکومت نے 40دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی ،وزارت داخلہ نے اہم حکم جاری کردیا

’’امریکہ کواب بھول جائیں ‘‘، چین نے پاکستانی عوام کوگرین کارڈکے اجراکااعلان کردیا،کون کون سی سہولتیں ملیں گی ؟تفصیلات جان کرآپ عظیم دوست پرفخرکریںگے

datetime 22  جون‬‮  2017

’’امریکہ کواب بھول جائیں ‘‘، چین نے پاکستانی عوام کوگرین کارڈکے اجراکااعلان کردیا،کون کون سی سہولتیں ملیں گی ؟تفصیلات جان کرآپ عظیم دوست پرفخرکریںگے

بیجنگ(آئی این پی) چین مستقل پاکستانی شہریوں کو عوامی خدمات تک عام رسائی کے لئے پاکستانی شہریوں کو گرین کارڈ دے گا، کارڈ کے حصول سے چین میں مستقل مقیم پاکستانی شہری ہر وہ عوامی خدمت جو کسی بھی چینی کو حاصل ہے سے بآسانی مستفید ہو سکتا ہے، سمارٹ گرین کارڈ کی بدولت مالیاتی… Continue 23reading ’’امریکہ کواب بھول جائیں ‘‘، چین نے پاکستانی عوام کوگرین کارڈکے اجراکااعلان کردیا،کون کون سی سہولتیں ملیں گی ؟تفصیلات جان کرآپ عظیم دوست پرفخرکریںگے