پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بائیکاٹ کے باعث قطر کے بڑے اداروں اور کمپنیوں میں عید کی تعطیلات منسوخ

datetime 23  جون‬‮  2017

بائیکاٹ کے باعث قطر کے بڑے اداروں اور کمپنیوں میں عید کی تعطیلات منسوخ

دوحہ (این این آئی) خلیجی ممالک کی طرف سے سفارتی اور معاشی بائیکاٹ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کے لیے قطری حکومت نیعید الفطر کے موقع پر مقامی اور غیرملکی ملازمین کی تعطیلات منسوخ کر دی ہیں۔خبر رساں ادارے’رائٹرز‘ کے مطابق قطر پٹرولیم سمیت ملک کے کئی بڑیاداروں اور کمپنیوں میں… Continue 23reading بائیکاٹ کے باعث قطر کے بڑے اداروں اور کمپنیوں میں عید کی تعطیلات منسوخ

پریانکا چوپڑا دنیا کی نمبر ون اداکارہ بن گئیں

datetime 23  جون‬‮  2017

پریانکا چوپڑا دنیا کی نمبر ون اداکارہ بن گئیں

ممبئی(این این آئی)’’جنگلی بلی‘‘ کے نام سے مشہور ہونے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا کامیابیوں کی نئی بلندیوں پر پہنچ چکی ہیں ۔پہلے بالی ووڈ میں نمبر ون اور اب دنیا کی ’’ٹا پ موسٹ ایکٹریس‘‘ ہونے کاخطاب انہیں دیا جا رہا ہے ۔اسی کو تو کہتے ہیں کامیابیاں قدم چوم رہی ہیں۔ہالی ووڈ رپورٹر کی… Continue 23reading پریانکا چوپڑا دنیا کی نمبر ون اداکارہ بن گئیں

فلم ’’ڈر‘‘ نے جوہی چاؤلہ اور شاہ رخ خان کو سپر اسٹار بنایا

datetime 23  جون‬‮  2017

فلم ’’ڈر‘‘ نے جوہی چاؤلہ اور شاہ رخ خان کو سپر اسٹار بنایا

ممبئی(این این آئی) 90 کی دہائی کی کامیاب ترین فلم ’’ڈر‘‘ نے جوہی چاؤلہ اور شاہ رخ خان کو سپر اسٹار بنادیا تھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ دونوں ہی اداکار فلم ساز کا پہلا انتخاب نہیں تھے بلکہ شاہ رخ کا کردار عامر اور جوہی کا کردار دیویا بھارتی کو ادا کرنا تھا۔ بھارتی… Continue 23reading فلم ’’ڈر‘‘ نے جوہی چاؤلہ اور شاہ رخ خان کو سپر اسٹار بنایا

کون کہاں عید منائے گا ؟

datetime 23  جون‬‮  2017

کون کہاں عید منائے گا ؟

اسلا م آ با د (آن لائن) ملک کی اہم سیاسی و مذہبی شخصیات کون کہاں عید منائے گا ؟مختلف سیاسی شخصیات و وفاقی اور صوبائی وزرا کی اکثریت عیدالفطرمنانے اپنے آبائی علاقوں میں پہنچ چکی ہے ۔جبکہ پنجاب بھر میں ہزار وں قیدی جیلوں میں عید الفطرمنائیں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین اسلام آباد… Continue 23reading کون کہاں عید منائے گا ؟

ورلڈ چیمپئن رہنے والا ماضی کا عظیم پاکستانی باکسر آج کاچوکیدار، جانتے ہیں کون ہے؟

datetime 23  جون‬‮  2017

ورلڈ چیمپئن رہنے والا ماضی کا عظیم پاکستانی باکسر آج کاچوکیدار، جانتے ہیں کون ہے؟

کراچی( آن لائن ) پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے والا ماضی کا عظیم باکسر محمد عظیم بلوچ اپنا اور بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے سیکورٹی گارڈ کی نوکری کرنے لگا۔اپنے مکوں سے مدمقابل کو چت کرنے والے باکسر عظیم بلوچ اپنوں کی سنگدلی کے ہاتھوں چت ہو گئے۔ پاکستان کو دنیا ئے… Continue 23reading ورلڈ چیمپئن رہنے والا ماضی کا عظیم پاکستانی باکسر آج کاچوکیدار، جانتے ہیں کون ہے؟

تین چیزیں حق ہیں

datetime 23  جون‬‮  2017

تین چیزیں حق ہیں

ایک آدمی نے حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نازیبا کلمات کہے اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سب و شتم کیا تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کی طعن زنی کا کوئی جواب نہ دیا، صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ خاموش رہے۔ نبی کریمﷺ، حضرت ابوبکر رضی اللہ… Continue 23reading تین چیزیں حق ہیں

سپر سٹار ہمایوں سعید ابتدا میں ڈرامے کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے تھے؟

datetime 23  جون‬‮  2017

سپر سٹار ہمایوں سعید ابتدا میں ڈرامے کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے تھے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شروع میں انہیں ڈراموں میں کام کیلئے بہت محنت کرنا پڑی۔ سلور سکرین پر راج کرنے والے ہمایوں سعید کا کہنا تھا جب شروع میں مجھے کام کی آفرز ہونے لگیں تو کئی… Continue 23reading سپر سٹار ہمایوں سعید ابتدا میں ڈرامے کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے تھے؟

ایک کروڑ روپے فی کھلاڑی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کیلئے ایک اوربڑا اعلان کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2017

ایک کروڑ روپے فی کھلاڑی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کیلئے ایک اوربڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کو شکست دے کر چیمپیئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے اعزاز میں وز یر اعظم ہاؤس میں ایک تقریب کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جس میں کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کی افزائی کے ساتھ ساتھ انہیں انعام و کرام سے بھی نوازا جائے گا۔فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز… Continue 23reading ایک کروڑ روپے فی کھلاڑی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کیلئے ایک اوربڑا اعلان کر دیا

موجیں لگ گئیں۔۔آئی سی سی نے کن دو نئی ٹیموں کو ٹیسٹ ٹیموں کا درجہ دیدیا؟

datetime 23  جون‬‮  2017

موجیں لگ گئیں۔۔آئی سی سی نے کن دو نئی ٹیموں کو ٹیسٹ ٹیموں کا درجہ دیدیا؟

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے افغانستان اور آئر لینڈ کو ٹیسٹ سٹیسٹس کا درجہ دیدیا ۔آئی سی سی کانفرنس میں افغانستان اور آئر لینڈ کو مکمل اراکین کی حیثیت کو بڑھا دیا دیا ہے جن میں دو نئی ٹیمیں افغانستان اور آئر لینڈ کو شامل کیا گیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی… Continue 23reading موجیں لگ گئیں۔۔آئی سی سی نے کن دو نئی ٹیموں کو ٹیسٹ ٹیموں کا درجہ دیدیا؟