جنہیں آئن سٹائن نے جینئس کہا اور ہٹلر نے کار تحفے میں دی، ایک عظیم مسلمان شخصیت
لاہور اچھرہ کے ذیلدار روڈ پر پرانے مکان میں کھڑی 1942 کی مرسیڈیز رینالٹ اور اس کے برابر دو قبریں کس کی ہیں؟ علامہ مشرقی-نوبل پرائز کے لئے نامزد ایک جینئیس جس کو ہماری قوم اور تاریخ دانوں نے فراموش کردیا۔ لاہور کےاچھرہ کی تنگ گلیوں سے گزر کر جب آپ ذیلدار روڈ پر پہنچیں… Continue 23reading جنہیں آئن سٹائن نے جینئس کہا اور ہٹلر نے کار تحفے میں دی، ایک عظیم مسلمان شخصیت