پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

ایم پی اے کی گاڑی نے ٹریفک پولیس اہلکار کو سفاکی سے کچل ڈالا

datetime 23  جون‬‮  2017

ایم پی اے کی گاڑی نے ٹریفک پولیس اہلکار کو سفاکی سے کچل ڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کےرکن صوبائی اسمبلی مجیداچکزئی کی تیز رفتار گاڑی نے کوئٹہ میں ٹریفک پولیس اہلکار کو سفاکی سے کچل ڈالا،ڈرائیور یا ایم پی اے کے بجائےمقدمہ نامعلوم افرادکےخلاف درج کر لیا گیا، معاملہ دبانے کی سرتوڑ کوشش جاری ۔ جیونیوز کے مطابق بلوچستان کے رکن صوبائی اسمبلی مجید اچکزئی کی تیز رفتار گاڑی… Continue 23reading ایم پی اے کی گاڑی نے ٹریفک پولیس اہلکار کو سفاکی سے کچل ڈالا

قطر بحران عید کی چھٹیاں منسوخ

datetime 23  جون‬‮  2017

قطر بحران عید کی چھٹیاں منسوخ

دوحۃ(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ممالک کی طرف سے سفارتی اور معاشی بائیکاٹ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے کے لیے قطری حکومت نےعید الفطر کے موقع پر مقامی اور غیرملکی ملازمین کی تعطیلات منسوخ کر دی ہیں۔خبر رساں ادارے’رائٹرز‘ کے مطابق ’ قطر پٹرولیم‘ سمیت ملک کے کئی بڑےاداروں اور کمپنیوں میں کام… Continue 23reading قطر بحران عید کی چھٹیاں منسوخ

پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے اپنی منزل کی جانب روانہ

datetime 23  جون‬‮  2017

پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے اپنی منزل کی جانب روانہ

کراچی(آن لائن) عید الفطر کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین پشاور روانہ ہوگئی ہے۔میڈیا رپو رٹ کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی خصوصی عید ٹرین 16 بوگیوں پر مشتمل ہے اور اس میں 11 سو سے زائد مسافر سوار ہیں۔ ٹرین  کل کو اپنی منزل کو… Continue 23reading پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے اپنی منزل کی جانب روانہ

1948میں اسرائیل نے جب قائد اعظم محمد علی جنا ح ؒ کو سفارتی تعلقات کیلئے خط بھیجا ۔۔

datetime 23  جون‬‮  2017

1948میں اسرائیل نے جب قائد اعظم محمد علی جنا ح ؒ کو سفارتی تعلقات کیلئے خط بھیجا ۔۔

اسلام اآباد(مانیٹرنگ ڈیسک )میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی سیاستدانوں نے اسرائیلی بانڈز خریدے اور اسرائیل کے زیر اثر امریکہ میں اپنے مال کی سرمایہ کاری کی، ایسا کرنے سےان پاکستانی سیاستدانوں نے امریکہ میں اسرائیلی معیشت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔امریکی قانون کے مطابق، صرف امریکی اسرائیلی ان بانڈز کو خرید… Continue 23reading 1948میں اسرائیل نے جب قائد اعظم محمد علی جنا ح ؒ کو سفارتی تعلقات کیلئے خط بھیجا ۔۔

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

datetime 23  جون‬‮  2017

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(آن لائن) ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا رپو رٹ کے مطابق ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرشید اعوان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنا استعفیٰ صدر ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔واضح رہے… Continue 23reading ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ بم دھماکے میں ممکنہ طورپر استعمال ہونے والی گاڑی کراچی کے شہری کی نکلی

datetime 23  جون‬‮  2017

کوئٹہ بم دھماکے میں ممکنہ طورپر استعمال ہونے والی گاڑی کراچی کے شہری کی نکلی

کراچی (آن لائن)کوئٹہ بم دھماکے میں ممکنہ طورپر استعمال ہونے والی گاڑی کراچی کے شہری کی نکلی۔ذرائع کے مطابق دھماکے کے مقام پر تباہ ہونے والی گاڑی کا نمبر ٹی4377 ہے۔ گاڑی کورنگی فائیو بی کے رہائشی جمیل الرحمن کے نام پر ہے۔گاڑی کا ماڈل1986ء ہے جس کی ٹیکس آخری بار2008 میں جمع کرایا گیا… Continue 23reading کوئٹہ بم دھماکے میں ممکنہ طورپر استعمال ہونے والی گاڑی کراچی کے شہری کی نکلی

’’مریم نواز کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں‘‘

datetime 23  جون‬‮  2017

’’مریم نواز کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم اور ان کےاہلخانہ آج کل سعودی عرب میں ہیں ۔ وزیراعظم اور مریم نواز کی عمرہ کے دوران تو تصاویر سامنے آچکی ہیں ۔ تاہم اب مریم نواز کی تازہ ترین ٹویٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کے گریجوایشن مکمل کرنے خبر ملنے کے بعد مسرت… Continue 23reading ’’مریم نواز کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں‘‘

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا‘محکمہ موسمیات

datetime 23  جون‬‮  2017

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا‘محکمہ موسمیات

اسلام آباد(این این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جب کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بھی بعض… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا‘محکمہ موسمیات

کوئٹہ کار بم حملے میں 7پولیس اہلکاروں سمیت 13افراد جاں بحق، 25زخمی ہوگئے

datetime 23  جون‬‮  2017

کوئٹہ کار بم حملے میں 7پولیس اہلکاروں سمیت 13افراد جاں بحق، 25زخمی ہوگئے

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کار بم حملے میں 7پولیس اہلکاروں سمیت 13افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت 25افراد زخمی ہوگئے ہیں ،دھماکے کے وقت لوگ دفاتر اور پولیس اہلکار فرائض کی انجام دہی کیلئے جارہے تھے ،دھماکہ اس قدر شدید تھاکہ اس سے کئی کلومیٹر دور زرغون روڈ… Continue 23reading کوئٹہ کار بم حملے میں 7پولیس اہلکاروں سمیت 13افراد جاں بحق، 25زخمی ہوگئے