اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے سخت پالیسی اپنانے پر غور

datetime 1  جولائی  2017

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے سخت پالیسی اپنانے پر غور

واشنگٹن(این این آئی) امریکی ووڈرو ولسن سینٹر میں جنوبی ایشیائی امور کے ایک ماہرمائیکل کوگلمین نے کہاہے کہ امریکی انتظامیہ پاکستان کے حوالے سے سخت پالیسی اپنانے پر غور کر رہی ہے۔ لیکن دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار اور علاقائی صورتحال جیسی چیزوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا یہ ممکنہ… Continue 23reading امریکاکاپاکستان کے حوالے سے سخت پالیسی اپنانے پر غور

الیکشن سے قبل ریحام خان کی سیاست میں باقاعدہ انـٹریِ ،کس بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہونے جا رہی ہیں؟خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 1  جولائی  2017

الیکشن سے قبل ریحام خان کی سیاست میں باقاعدہ انـٹریِ ،کس بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہونے جا رہی ہیں؟خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ اور معروف صحافی ریحام خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت خیبرپختونخوا میں نمایاں کارکردگی نہیں دکھا سکی۔ آئندہ چند ماہ میں بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کروں گی۔ ن لیگ کے الیکشن جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں… Continue 23reading الیکشن سے قبل ریحام خان کی سیاست میں باقاعدہ انـٹریِ ،کس بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہونے جا رہی ہیں؟خبر نے ہلچل مچا دی

خیبر ایجنسی میں بارودی سرنگ کادھماکا، سیکورٹی اہلکارسمیت 4 افراد جاں بحق

datetime 1  جولائی  2017

خیبر ایجنسی میں بارودی سرنگ کادھماکا، سیکورٹی اہلکارسمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور(آن لائن) خیبر ایجنسی میں نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیورٹی فورسز کے اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ خیبرایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے میدان میں نصب بارودی مواد کی زد میں آگئے، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں بارودی سرنگ کادھماکا، سیکورٹی اہلکارسمیت 4 افراد جاں بحق

وزیراعظم ہائوس سےخط لکھ کر اہم پیغام آرمی چیف کو پہنچا دیا گیا، پاک فوج کے 5حاضر سروس جرنیلوںکیخلاف کارروائی کا مطالبہ،سنسنی خیز انکشاف

datetime 1  جولائی  2017

وزیراعظم ہائوس سےخط لکھ کر اہم پیغام آرمی چیف کو پہنچا دیا گیا، پاک فوج کے 5حاضر سروس جرنیلوںکیخلاف کارروائی کا مطالبہ،سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہائوس سے آرمی چیف کو خط ارسال، پانامہ جے آئی ٹی میں موجود آئی ایس آئی اور ایم آئی نمائندے کی شکایت، 5حاضر سروس جرنیلوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا گیا، سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی… Continue 23reading وزیراعظم ہائوس سےخط لکھ کر اہم پیغام آرمی چیف کو پہنچا دیا گیا، پاک فوج کے 5حاضر سروس جرنیلوںکیخلاف کارروائی کا مطالبہ،سنسنی خیز انکشاف

اگر آپ کے پاس ان 30ملکوں کا ڈرائیونگ لائسنس ہے تو آپ کو متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ لائسنس کیلئے خصوصی ٹریننگ مکمل کرنا ضروری نہیں

datetime 1  جولائی  2017

اگر آپ کے پاس ان 30ملکوں کا ڈرائیونگ لائسنس ہے تو آپ کو متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ لائسنس کیلئے خصوصی ٹریننگ مکمل کرنا ضروری نہیں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)اگر آپ کے پاس آسٹریلیا، بحرین، بیلجئم ، کینیڈا ، ڈنمارک ، فن لینڈ ، فرانس ، جرمنی ، یونان ، آئرلینڈ، اٹلی، جاپان،جنوبی کوریا، کویت ، نیدر لینڈز ، نیوزی لینڈ ، ناروے، عما ن، پولینڈ ، پرتگال ، قطر ، رومانیہ ، سعودی عرب ، جنوبی افریقہ ،سپین ، سویڈن ،… Continue 23reading اگر آپ کے پاس ان 30ملکوں کا ڈرائیونگ لائسنس ہے تو آپ کو متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ لائسنس کیلئے خصوصی ٹریننگ مکمل کرنا ضروری نہیں

پشاور، رونامہ اتحاد کے چیف ایڈیٹر شریف فاروق انتقال کرگئے،مرحوم تحریک پاکستان کے سرگرم کا رکن تھے

datetime 1  جولائی  2017

پشاور، رونامہ اتحاد کے چیف ایڈیٹر شریف فاروق انتقال کرگئے،مرحوم تحریک پاکستان کے سرگرم کا رکن تھے

پشاور(آئی این پی) رونامہ اتحاد کے چیف ایڈیٹر شریف فاروق انتقال کرگئے ،مرحوم تحریک پاکستان کے سرگرم کا رکن تھے،1940 کے تاریخی اجلاس میںبھی شریک تھے،اس کے علاوہ نامور کتابوں کے مصنف بھی تھے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو روزنامہ اتحاد کے چیف ایڈیڑ شریف فاروق گزشتہ روز صبح کے وقت انتقال کرگئے۔ جن کی… Continue 23reading پشاور، رونامہ اتحاد کے چیف ایڈیٹر شریف فاروق انتقال کرگئے،مرحوم تحریک پاکستان کے سرگرم کا رکن تھے

ن لیگی رہنمائوں نے نئے وزیراعظم کیلئے کونسا نام دیدیا؟دھماکہ خیز انکشافات

datetime 1  جولائی  2017

ن لیگی رہنمائوں نے نئے وزیراعظم کیلئے کونسا نام دیدیا؟دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ پارا چنار اور دھرنا ختم کروانے میں کردارادا کرنے پر وزیراعظم نواز شریف خوش نہیں، جنرل راحیل شریف کے اہم قومی معاملات میں پہل کرنے اور سانحات کے مواقع پر پہلے پہنچنے پر بھی وزیراعظم نواز شریف شاکی رہتے تھے، ن لیگی رہنما وزیراعظم نواز… Continue 23reading ن لیگی رہنمائوں نے نئے وزیراعظم کیلئے کونسا نام دیدیا؟دھماکہ خیز انکشافات

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں سب جھوٹ لکھا گیا،نبیل گبول

datetime 1  جولائی  2017

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں سب جھوٹ لکھا گیا،نبیل گبول

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماء نبیل گبول نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں سب جھوٹ لکھا گیا اور کتاب بیچنے کیلئے اسے ڈرامائی شکل دی گئی وزیراعظم کو ڈرنے کی بجائے پاراچنار جانا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ وزیراعظم… Continue 23reading ریمنڈ ڈیوس کی کتاب میں سب جھوٹ لکھا گیا،نبیل گبول

نواز شریف کیوں آرمی چیف کے پارا چنار جانے اور دھرنا ختم ہونے پر خوش نہیں ؟۔۔جانئیے اندر کی خبر

datetime 1  جولائی  2017

نواز شریف کیوں آرمی چیف کے پارا چنار جانے اور دھرنا ختم ہونے پر خوش نہیں ؟۔۔جانئیے اندر کی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کو آرمی چیف جنرل باجوہ کا پارا چنار جانا اور دھرنا ختم ہونا پسند نہیں آیا، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود… Continue 23reading نواز شریف کیوں آرمی چیف کے پارا چنار جانے اور دھرنا ختم ہونے پر خوش نہیں ؟۔۔جانئیے اندر کی خبر