اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

4 جی سپیکٹرم کی تیسری نیلامی ، لائسنس موبائل کمپنی کو مل گیا،5جی سروس کے آغاز کا بھی اعلان

datetime 30  جون‬‮  2017

4 جی سپیکٹرم کی تیسری نیلامی ، لائسنس موبائل کمپنی کو مل گیا،5جی سروس کے آغاز کا بھی اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)موبائل کمپنی موبی لنک کو4 جی سپیکٹرم کا لائسنس دیدیا گیا۔ موجودہ دور حکومت میں یہ مسلسل تیسری سپیکٹرم نیلامی ہے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ دنیا کی ترقی کے ساتھ پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے۔ ہم ڈیجیٹل پاکستان… Continue 23reading 4 جی سپیکٹرم کی تیسری نیلامی ، لائسنس موبائل کمپنی کو مل گیا،5جی سروس کے آغاز کا بھی اعلان

پاک افغان سرحد پر تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی شروع،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2017

پاک افغان سرحد پر تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی شروع،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

راولپنڈی(آئی این پی)دہشتگردی روکنے کے لئے پاک افغان بارڈر پر 2600 کلو میٹر تک باڑ لگانے کا فیصلہ کیا ، یہ کا کام شر وع ہو چکا ، 2 سے 3 سال میں کام مکمل ہو جائے گا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی شروع،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2017

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے رواں ماہ کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 1.50 روپے کی کمی کر دی گئی جبکہ کیروسین اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں‘ ڈیزل کی قیمت81.40 روپے سے کم ہو کر 79.90 روپے جبکہ پٹرول… Continue 23reading حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

راولپنڈی جانیوالی ٹرین کو اُڑانے کی کوشش ناکام،بم ناکارہ بنادیاگیا

datetime 30  جون‬‮  2017

راولپنڈی جانیوالی ٹرین کو اُڑانے کی کوشش ناکام،بم ناکارہ بنادیاگیا

سبی( آئی این پی) کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کاشش ناکام، ریلوے گینگ مینوں و ایف سی کی بروقت کاروائی سے کئی قیمتی جانیں بچ گئیں، کوئٹہ سے طلب کی گئی بم ڈسپوزل ٹیم نے ناکارہ بنادیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کو بم… Continue 23reading راولپنڈی جانیوالی ٹرین کو اُڑانے کی کوشش ناکام،بم ناکارہ بنادیاگیا

حکومت کی 5حاضر سروس جرنیلوں سے ٹھن گئی، آرمی چیف قمر باجوہ کو سخت پیغام دے دیا گیا، معروف صحافی کے حیرت انگیز دعوے

datetime 30  جون‬‮  2017

حکومت کی 5حاضر سروس جرنیلوں سے ٹھن گئی، آرمی چیف قمر باجوہ کو سخت پیغام دے دیا گیا، معروف صحافی کے حیرت انگیز دعوے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس سے آرمی چیف کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں آرمی چیف سے پانچ حاضر سروس جرنیلوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے اس خط… Continue 23reading حکومت کی 5حاضر سروس جرنیلوں سے ٹھن گئی، آرمی چیف قمر باجوہ کو سخت پیغام دے دیا گیا، معروف صحافی کے حیرت انگیز دعوے

آسٹریلیا بھی جنگ کے میدان میں کود پڑا،33ہزار امریکی اورآسٹریلوی فوجی بحیرہ چین میں پہنچ گئے

datetime 30  جون‬‮  2017

آسٹریلیا بھی جنگ کے میدان میں کود پڑا،33ہزار امریکی اورآسٹریلوی فوجی بحیرہ چین میں پہنچ گئے

بیجنگ(آئی این پی) متنازعہ سمندری علاقہ جنوبی بحیرہ چین میں امریکہ اور آسٹریلیا کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا گیا ہے،یہ مشقیں ایک ماہ تک جاری رہیں گی، ان مشقوں کو چین کے خلاف ایک متحدہ محاذ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، ان مشقوں میں 33 ہزار امریکی اور آسٹریلوی فوجیوں… Continue 23reading آسٹریلیا بھی جنگ کے میدان میں کود پڑا،33ہزار امریکی اورآسٹریلوی فوجی بحیرہ چین میں پہنچ گئے

سرحد پر دراندازی،چین کے جوابی اقدام پر بھارت کے ہوش اُڑ گئے،مذاکرات کا مطالبہ کردیا

datetime 30  جون‬‮  2017

سرحد پر دراندازی،چین کے جوابی اقدام پر بھارت کے ہوش اُڑ گئے،مذاکرات کا مطالبہ کردیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت نے چین کی جانب سے سرحد پر نئی سٹرک کی تعمیر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام سکیورٹی کے لیے ‘سنگین خطرہ’ ہے۔جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے جوان میں بغیر… Continue 23reading سرحد پر دراندازی،چین کے جوابی اقدام پر بھارت کے ہوش اُڑ گئے،مذاکرات کا مطالبہ کردیا

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کے انکشافات ،شاہ محمود قریشی کی بات سچ ثابت ،اصل ’’مجرموں ‘‘کے نام سامنے لے آئے

datetime 30  جون‬‮  2017

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کے انکشافات ،شاہ محمود قریشی کی بات سچ ثابت ،اصل ’’مجرموں ‘‘کے نام سامنے لے آئے

بورے والا (آئی این پی)تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی وائس چیئر مین مخدوم شاہ قریشی نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کے انکشافات نے میرے موقف کی تائید کر کے مجھے قوم کی نظروں میں سرخرو کر دیا ہے میرا موقف تھا کہ ریمنڈ ڈیوس سفارتکار نہیں ہے اور اس پر ویانا کنونشن… Continue 23reading ریمنڈ ڈیوس کی کتاب کے انکشافات ،شاہ محمود قریشی کی بات سچ ثابت ،اصل ’’مجرموں ‘‘کے نام سامنے لے آئے

پارا چنارمیں دہشت گردی کے مسئلے کا مستقل حل،آرمی چیف نے اہم اقدامات کا اعلان کردیا،قبائلی عمائدین کی مکمل حمایت

datetime 30  جون‬‮  2017

پارا چنارمیں دہشت گردی کے مسئلے کا مستقل حل،آرمی چیف نے اہم اقدامات کا اعلان کردیا،قبائلی عمائدین کی مکمل حمایت

راولپنڈی (آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن ہمارے عزم کو کمزور کرنے اور ہمیں تقسیم کرنے میں ناکام رہیں گے ،دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں دشمن غیرملکی ہاتھوں کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں مقامی سہولت کاروں اور مددگاروں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا… Continue 23reading پارا چنارمیں دہشت گردی کے مسئلے کا مستقل حل،آرمی چیف نے اہم اقدامات کا اعلان کردیا،قبائلی عمائدین کی مکمل حمایت