ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ن لیگ میں سب سے بڑی تبدیلی، 16جولائی کو وزیراعظم نواز شریف نااہل، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ ناقابل یقین نام سامنے آ گیا، معروف صحافی کے انکشافات

datetime 2  جولائی  2017

ن لیگ میں سب سے بڑی تبدیلی، 16جولائی کو وزیراعظم نواز شریف نااہل، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ ناقابل یقین نام سامنے آ گیا، معروف صحافی کے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ شریف خاندان اس وقت کشمکش کی صورتحال میں ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا کہ 10جولائی کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دے گی اور 15 یا پھر 16جولائی کو… Continue 23reading ن لیگ میں سب سے بڑی تبدیلی، 16جولائی کو وزیراعظم نواز شریف نااہل، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ ناقابل یقین نام سامنے آ گیا، معروف صحافی کے انکشافات

1962ء کی جنگ کے موضوع پرپھر تنازعہ کھڑا ہوگیا،چین اور بھارت کی ایک دوسر ے کو سنگین دھمکیاں

datetime 2  جولائی  2017

1962ء کی جنگ کے موضوع پرپھر تنازعہ کھڑا ہوگیا،چین اور بھارت کی ایک دوسر ے کو سنگین دھمکیاں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیردفاع وزیر دفاع ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ 1962 کے بھارت اور 2017 کے بھارت میں کافی فرق ہے۔بھارتی تی وی کے مطابق بھارتی وزیردفاع ارون جیٹلی نے یہ بات چین کے اس بیان کے ردعمل میں کہی جس میں چین نے کہا تھا کہ بھارت کو 1962 کی جنگ… Continue 23reading 1962ء کی جنگ کے موضوع پرپھر تنازعہ کھڑا ہوگیا،چین اور بھارت کی ایک دوسر ے کو سنگین دھمکیاں

قید کے دوران ایسی کیا چیز کھلائی گئی جس سے شدید نفرت تھی؟کس چیز کا خوف سب سے زیادہ تھا؟ریمنڈ ڈیوس کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 2  جولائی  2017

قید کے دوران ایسی کیا چیز کھلائی گئی جس سے شدید نفرت تھی؟کس چیز کا خوف سب سے زیادہ تھا؟ریمنڈ ڈیوس کا حیرت انگیزانکشاف

واشنگٹن (این این آئی)امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں دہائیاں دیتے ہوئے لکھا ہے کہ قید کے دوران روزانہ مرغی کا سالن کھلانا کسی تشدد سے کم نہ تھا، 24گھنٹے بتی جلاکررکھی جاتی جس سے سونے میں دشواری ہوتی تھی، نہ گرم پانی دیاجاتا نہ ہیٹر، سردراتوں میں خون جما دینے والی سردی… Continue 23reading قید کے دوران ایسی کیا چیز کھلائی گئی جس سے شدید نفرت تھی؟کس چیز کا خوف سب سے زیادہ تھا؟ریمنڈ ڈیوس کا حیرت انگیزانکشاف

شاہ محمودقریشی نے میری رہائی میں تعاون سے کیوں انکار کیا؟ریمنڈ ڈیوس نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 2  جولائی  2017

شاہ محمودقریشی نے میری رہائی میں تعاون سے کیوں انکار کیا؟ریمنڈ ڈیوس نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ریمنڈ ڈیوس نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے اسے سفارتی استثنیٰ دینے سے انکار کردیا تھا۔ اپنی کتاب میں انہوں نے انکشاف کیا کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری ، شاہ محمود قریشی کو دوست قرار… Continue 23reading شاہ محمودقریشی نے میری رہائی میں تعاون سے کیوں انکار کیا؟ریمنڈ ڈیوس نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

یورپ میں انسانوں کی اسمگلنگ،دو پاکستانی گرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 2  جولائی  2017

یورپ میں انسانوں کی اسمگلنگ،دو پاکستانی گرفتار،افسوسناک انکشافات

برلن(این این آئی)وفاقی جرمن پولیس نے غیر ملکیوں کو جرمنی اور دیگر یورپی ممالک میں اسمگل کرنے کے شبے میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے انسانوں کے دو مبینہ اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ۔جرمن ٹی وی کے مطابق جرمن پولیس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو انسانوں کی مبینہ اسمگلنگ کے… Continue 23reading یورپ میں انسانوں کی اسمگلنگ،دو پاکستانی گرفتار،افسوسناک انکشافات

لرزہ خیز واقعہ، روٹھی بیوی کو منانے کی کوشش کرنیوالا بیوی سمیت جاں بحق

datetime 2  جولائی  2017

لرزہ خیز واقعہ، روٹھی بیوی کو منانے کی کوشش کرنیوالا بیوی سمیت جاں بحق

جہانیاں(این این آئی) جہانیاں میں روٹھی بیوی کو منانے کیلئے آئے ہوئے شوہر اور بیوی پر لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جہانیاں میں روٹھی بیوی کو منانے کیلئے آئے ہوئے شوہر اور بیوی پر لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کردی جس… Continue 23reading لرزہ خیز واقعہ، روٹھی بیوی کو منانے کی کوشش کرنیوالا بیوی سمیت جاں بحق

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی،تفصیلات جاری

datetime 2  جولائی  2017

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی،تفصیلات جاری

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، فاٹا، کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، میرپور خاص ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی،تفصیلات جاری

لیہ سے ملتان آنے والی مسافر وین المناک حادثے کا شکار،چھ افراد جاں بحق ٗ بیس سے زائد زخمی 

datetime 2  جولائی  2017

لیہ سے ملتان آنے والی مسافر وین المناک حادثے کا شکار،چھ افراد جاں بحق ٗ بیس سے زائد زخمی 

ملتان(این این آئی) لیہ سے ملتان آنے والی ایک مسافر وین میں آتشزدگی کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق ہیڈ محمد والا میں چلتی ہوئی وین کے ایل پی جی سلنڈر میں آگ لگ گئی جسے وہاں پر موجود لوگوں نے اپنی… Continue 23reading لیہ سے ملتان آنے والی مسافر وین المناک حادثے کا شکار،چھ افراد جاں بحق ٗ بیس سے زائد زخمی 

(ن) لیگ کی عید ملن پارٹی میں ہنگامہ،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ ہوگا 

datetime 2  جولائی  2017

(ن) لیگ کی عید ملن پارٹی میں ہنگامہ،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ ہوگا 

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کی عید ملن پارٹی شدید بد نظمی کا شکار ہو گئی ، حال میں جگہ نہ ملنے کے باعث کارکن آپس میں الجھ پڑے ، خواجہ سعد رفیق کا خطاب ختم ہوتے ہی کارکنوں نے کھانے پر دھاوا بول دیا جس سے کئی کارکنوں کے کپڑے خراب ہو گئے ۔… Continue 23reading (ن) لیگ کی عید ملن پارٹی میں ہنگامہ،وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ ہوگا