ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے شہریوں کے رشتہ داروں کو دیت دینے کے لیے چوبیس کروڑ روپے کہاں سے آئے؟رانا ثناء اللہ نے جوابی وارکردیا

datetime 2  جولائی  2017

ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے شہریوں کے رشتہ داروں کو دیت دینے کے لیے چوبیس کروڑ روپے کہاں سے آئے؟رانا ثناء اللہ نے جوابی وارکردیا

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ قوم کو معلوم ہونا چاہیے کہ ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے شہریوں کے رشتہ داروں کو دیت دینے کے لیے چوبیس کروڑ روپے کہاں سے آئے؟نجی ٹی… Continue 23reading ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے شہریوں کے رشتہ داروں کو دیت دینے کے لیے چوبیس کروڑ روپے کہاں سے آئے؟رانا ثناء اللہ نے جوابی وارکردیا

قطر کو دی گئی مہلت اختتام پذیر ، ممکنہ پابندیاں دوحہ کی منتظر

datetime 2  جولائی  2017

قطر کو دی گئی مہلت اختتام پذیر ، ممکنہ پابندیاں دوحہ کی منتظر

دوحہ(این این آئی)قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک کی جانب سے مطالبات پر عمل درامد کرنے کے لیے دوحہ کو دی گئی 10 روز کی مہلت اتوار کے روز ختم ہو گئی ۔عرب ٹی وی کے مطابق ان 13 مطالبات کا مقصد دہشت گردی اور شدت پسندی کے لیے قطر کی سپورٹ کا خاتمہ اور… Continue 23reading قطر کو دی گئی مہلت اختتام پذیر ، ممکنہ پابندیاں دوحہ کی منتظر

پاکستان کو زندہ لوگوں کا قبرستان نہیں بننے دینگے،ہمیں بولنے سے نہیں روکا جاسکتا،سعد رفیق

datetime 2  جولائی  2017

پاکستان کو زندہ لوگوں کا قبرستان نہیں بننے دینگے،ہمیں بولنے سے نہیں روکا جاسکتا،سعد رفیق

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے رہنما و وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کو زندہ لوگوں کا قبرستان نہیں بننے دینگے،ہمیں بولنے سے نہیں روکا جاسکتا،گزشتہ روز دیا جانے والا بیان سیاسی خیالات ہیں،پاکستان میں تمام اداروں کو آئین پاکستان کے تحت چلنا ہوگا، پاکستان 20 کروڑ عوام کا ملک… Continue 23reading پاکستان کو زندہ لوگوں کا قبرستان نہیں بننے دینگے،ہمیں بولنے سے نہیں روکا جاسکتا،سعد رفیق

دنیا کے سب سے طویل القامت شخص ’عالم چنہ‘ کی حیران کن تصاویر منظر عام پر آ گئیں!!

datetime 2  جولائی  2017

دنیا کے سب سے طویل القامت شخص ’عالم چنہ‘ کی حیران کن تصاویر منظر عام پر آ گئیں!!

سیہون(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے طویل القامت شخص کا اعزاز رکھنے والے عالم چنہ کی آج 19ویں برسی ہے ‘ وہ دو جولائی 1998 کو نیویارک میں طویل علالت کے سبب انتقال کرگئے تھے۔سیہون شریف سے کچھ دور بچل چنہ گاؤں میں عالم چنہ 1953 میں پیدا ہوئے تھے، جہاں سے وہ صرف پرائمری… Continue 23reading دنیا کے سب سے طویل القامت شخص ’عالم چنہ‘ کی حیران کن تصاویر منظر عام پر آ گئیں!!

پاک افغان سرحد برمل میں امریکی ڈرون حملہ،پانچ دہشتگرد ہلاک

datetime 2  جولائی  2017

پاک افغان سرحد برمل میں امریکی ڈرون حملہ،پانچ دہشتگرد ہلاک

برمل (این این آئی) پاک افغان سرحد برمل میں امریکا نے ڈرون حملہ کیا ہے۔ حملے میں پانچ مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاک افغان سرحد کے اس پار پکتیا کے علاقے میں کئے جانے والے امریکی ڈرون حملے میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر میزائل بھی داغے گئے۔ ڈرون حملے میں پانچ… Continue 23reading پاک افغان سرحد برمل میں امریکی ڈرون حملہ،پانچ دہشتگرد ہلاک

ابن الہیثم کے بعد مسلمان سائنسدانوں کا عظیم کارنامہ کس طرح بغیر لینز کے کیمرہ ایجاد کر دیا؟

datetime 2  جولائی  2017

ابن الہیثم کے بعد مسلمان سائنسدانوں کا عظیم کارنامہ کس طرح بغیر لینز کے کیمرہ ایجاد کر دیا؟

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) کیلیفورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (کیلٹیک) میں ایرانی نژاد سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دنیا کا سب سے پتلا کیمرا ایجاد کرلیا ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں کوئی عدسہ موجود ہی نہیں۔ریسرچ جرنل ’’آپٹیکل سوسائٹی آف امریکا ٹیکنیکل ڈائجسٹ‘‘ (او ایس اے ٹیکنیکل ڈائجسٹ) میں شائع تحقیق کے… Continue 23reading ابن الہیثم کے بعد مسلمان سائنسدانوں کا عظیم کارنامہ کس طرح بغیر لینز کے کیمرہ ایجاد کر دیا؟

وزیر اعظم ویکنڈ انجوائے کرنے مری پہنچ گئے

datetime 2  جولائی  2017

وزیر اعظم ویکنڈ انجوائے کرنے مری پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی گرمی سے تنگ آ کر وزیر اعظم محمد نواز شریف ویکنڈ انجوائے کرنے مری پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد کے گرم موسم سے تنگ ہو کر مری چھانگا مانگا میں اپنی رہائشگاہ پہنچے اور وہاں پر خوشگوار موسم کو انجوائے… Continue 23reading وزیر اعظم ویکنڈ انجوائے کرنے مری پہنچ گئے

داعش میں شامل 5بھارتی شہری شام میں لڑائی کے دوران مارے گئے ،ہندوستانی خفیہ ایجنسیوں کا دعویٰ

datetime 2  جولائی  2017

داعش میں شامل 5بھارتی شہری شام میں لڑائی کے دوران مارے گئے ،ہندوستانی خفیہ ایجنسیوں کا دعویٰ

نئی دہلی (آئی این پی)شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) میں شامل ہونے والے 5بھارتی شہری شام میں مارے گئے ۔بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسیوں نے پتہ چلایا ہے کہ ریاست کیرالہ کے علاقے مالا بار سے تعلق رکھنے والے 5بھارتی شہری گزشتہ چار ماہ کے دوران… Continue 23reading داعش میں شامل 5بھارتی شہری شام میں لڑائی کے دوران مارے گئے ،ہندوستانی خفیہ ایجنسیوں کا دعویٰ

دبئی میں جعلی کاغذات کے ذریعے بینک میں فراڈ کرنے کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار

datetime 2  جولائی  2017

دبئی میں جعلی کاغذات کے ذریعے بینک میں فراڈ کرنے کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار

دبئی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں پاکستانی شہری کو جعلی کاغذات کے ذریعے بینک میں فراڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔گلف نیوز کے مطابق دبئی میں ایک 39سالہ پاکستانی سیلز مین کو جعلی کاغذات استعمال کرتے ہوئے بینک سے 3.1ملین قرض اور کریڈیٹ کارڈ حاصل کرنے کے الزام… Continue 23reading دبئی میں جعلی کاغذات کے ذریعے بینک میں فراڈ کرنے کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار