ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

فیس بک میں ایک بارپھر بڑی تبدیلی

datetime 2  جولائی  2017

فیس بک میں ایک بارپھر بڑی تبدیلی

نیویارک (این این آئی)فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ایک بار پھر نیوفیڈ کو تبدیل کردیا ہے جس کا مقصد غیر معیاری مواد اور جعلی خبروں کی روک تھام کرنا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق فیس بک نیوز فیڈ کے الگورتھم کو ایک بار پھر اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے تاکہ صارفین جعلی خبروں اور غیر… Continue 23reading فیس بک میں ایک بارپھر بڑی تبدیلی

برطانیہ میں پاکستانی نژادمسلم نوجوان نسل پرست خاتون کا نشانہ بن گیا

datetime 2  جولائی  2017

برطانیہ میں پاکستانی نژادمسلم نوجوان نسل پرست خاتون کا نشانہ بن گیا

لندن(این این آئی)برطانیہ میں پاکستانی نژاد برطانوی مسلمان کو نسل پرست خاتون کی جانب سے بدسلوکی اور نفرت انگیز جملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ متاثرہ نوجوان نے پولیس کو واقعے کی رپورٹ کردی ہے،مغربی یارکشائر پولیس کا کہنا تھا کہ نسل پرستی کے حوالے سے رپورٹ درج کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے،غیرملکی… Continue 23reading برطانیہ میں پاکستانی نژادمسلم نوجوان نسل پرست خاتون کا نشانہ بن گیا

فیصلے کی گھڑی آگئی،ٹرمپ نے اہم ملک سے بڑی جنگ کا اعلان کردیا

datetime 2  جولائی  2017

فیصلے کی گھڑی آگئی،ٹرمپ نے اہم ملک سے بڑی جنگ کا اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئیٹر پیغا م میں ٹرمپ نے کہاکہ شمالی کوریا کے پاس اب بھی وقت ہے اپنا قبلہ درست کرلے یا پھر جنگ کے لیے تیار ہوجائے ،انہوں نے کہاکہ ٹرمپ اپنے دفاع کے لیے اقدامات اٹھاتا رہے گا۔ مضبوط سکیورٹی… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی،ٹرمپ نے اہم ملک سے بڑی جنگ کا اعلان کردیا

ترکی کے فضائی حملوں کو روکنے کیلئے امریکہ کا انتہائی اقدام، ترکی کی سرحدوں پر امریکی فوجی پہنچ گئے

datetime 2  جولائی  2017

ترکی کے فضائی حملوں کو روکنے کیلئے امریکہ کا انتہائی اقدام، ترکی کی سرحدوں پر امریکی فوجی پہنچ گئے

نیویارک(این این آئی) امریکہ شام کے ساتھ ترک سرحد پر کچھ فورسز تعینات کر چکاہے تاکہ کرد مورچوں پر ترک فضائی حملوں کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔امریکی عہدے داروں نے کہاہے کہ شام میں ترک سرحد پر اپنی فورسزتعینات کردی ہیں،شا م میں اگلا ہدف وادی فرات کا مرکز،روس کے ساتھ ملکر متبادل راستہ تلاش… Continue 23reading ترکی کے فضائی حملوں کو روکنے کیلئے امریکہ کا انتہائی اقدام، ترکی کی سرحدوں پر امریکی فوجی پہنچ گئے

ریمنڈ ڈیوس کی ڈھٹائی، جن افراد کو پاکستان میں قتل کیا اُن کے بارے میں سنگین دعویٰ کر دیا

datetime 2  جولائی  2017

ریمنڈ ڈیوس کی ڈھٹائی، جن افراد کو پاکستان میں قتل کیا اُن کے بارے میں سنگین دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دو پاکستانی نوجوانوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں نئے انکشاف کیے ہیں، ریمنڈ ڈیوس نے کہا کہ جیل میں جسمانی تشدد کبھی نہیں ہوا، مجھے قید کی طوالت سے ایسا لگا کہ امریکی حکومت نے پوری زندگی کے لیے سزا کاٹنے کے لیے چھوڑ دیا ہے،… Continue 23reading ریمنڈ ڈیوس کی ڈھٹائی، جن افراد کو پاکستان میں قتل کیا اُن کے بارے میں سنگین دعویٰ کر دیا

جا رہی ہو تو دوسری شادی کی اجازت دے کر جاؤ، نجی ٹی وی کے شو میں محمد حفیظ کا اپنی بیوی کو انتباہ، فوراً ہی زبردست جواب مل گیا

datetime 2  جولائی  2017

جا رہی ہو تو دوسری شادی کی اجازت دے کر جاؤ، نجی ٹی وی کے شو میں محمد حفیظ کا اپنی بیوی کو انتباہ، فوراً ہی زبردست جواب مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے معروف ٹی وی شو’’گیم شوایسے چلے گا‘‘ میں چیمپئنزٹرافی کا فائنل میچ جیتنے پر پوری قومی ٹیم کومدعوکیاگیا تھا اور ان سے مختلف سوالات کیے گئے۔ شوکے میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت نے گاڑی کی چابی قومی ٹیم کے سابق کپتان اورآل راؤنڈرمحمدحفیظ کو دینا چاہتی تو… Continue 23reading جا رہی ہو تو دوسری شادی کی اجازت دے کر جاؤ، نجی ٹی وی کے شو میں محمد حفیظ کا اپنی بیوی کو انتباہ، فوراً ہی زبردست جواب مل گیا

نوجوان کھلاڑی نے پہلے ہی ون ڈے انٹرنیشنل میں ہیٹ ٹرک کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 2  جولائی  2017

نوجوان کھلاڑی نے پہلے ہی ون ڈے انٹرنیشنل میں ہیٹ ٹرک کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز جاری ہے، سری لنکا اور زمبابوے کے دوسرے ون ڈے میچ میں سری لنکن اسپنر ونیدو ہسارنگا نے ڈیبیو میچ میں ہیٹ ٹرک کرکے کرکٹ کی دنیا میں تیسرے ایسے بالر بن گئے جنہوں نے اپنے پہلے ہی میچ میں ہیٹ ٹرک… Continue 23reading نوجوان کھلاڑی نے پہلے ہی ون ڈے انٹرنیشنل میں ہیٹ ٹرک کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

’’دوسرا راحیل شریف‘‘ وزیراعظم کی پریشانی میں مزید اضافہ کیوں ہو گیا، معروف صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 2  جولائی  2017

’’دوسرا راحیل شریف‘‘ وزیراعظم کی پریشانی میں مزید اضافہ کیوں ہو گیا، معروف صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم کی ایک خاص پریشانی پر تبصرہ کیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دور میں خاصے ناراض تھے کہ آرمی چیف عوامی مسائل میں اتنے… Continue 23reading ’’دوسرا راحیل شریف‘‘ وزیراعظم کی پریشانی میں مزید اضافہ کیوں ہو گیا، معروف صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ

ریمنڈ ڈیوس کے آئی ایس آئی پر لگائے گئے الزامات کی حقیقت، گھناؤنی سازش سامنے آ گئی

datetime 2  جولائی  2017

ریمنڈ ڈیوس کے آئی ایس آئی پر لگائے گئے الزامات کی حقیقت، گھناؤنی سازش سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دو پاکستانی نوجوانوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں آئی ایس آئی کے بارے میں جو کچھ لکھا ہے اس سے اس نے غلط تاثر دینے کی کوشش کی ہے، اگر آئی ایس آئی کے سابق سربراہ شجاع پاشا نے امریکیوں کی مدد ہی کرنی ہوتی تو آئی ایس… Continue 23reading ریمنڈ ڈیوس کے آئی ایس آئی پر لگائے گئے الزامات کی حقیقت، گھناؤنی سازش سامنے آ گئی